"جنید جمشید" کے نسخوں کے درمیان فرق

25 بائٹ کا اضافہ ،  1 سال پہلے
کوئی ترمیمی خلاصہ نہیں
(ٹیگ: ترمیم از موبائل موبائل ویب ترمیم)
'''جنید جمشید''' (3 ستمبر، 1964ء – 7 دسمبر، 2016ء) پاپ گلوکار اور نعت خواں تھے۔ انھوں نے پاپ موسیقی گروپ [[وائتل سائنز]] کے نمائندہ گلوکار کی حیثیت سے شہرت حاصل کی۔ وہ [[یونیورسٹی آف انجینئرنگ اینڈ ٹیکنالوجی، لاہور]] کے فارغ التحصیل تھے۔ 1987ء میں [[دل دل پاکستان]] کی ریلز کے ساتھ ہی وہ شہرت کی بلندیوں تک پہنچ گئے۔ ان کی پاپ گلوگاری کے دور میں مندرجہ ذیل البمز ریلیز ہوئے: [[جنید آف وائتل سائنز]] [[1994ء]]، [[اس راہ پر]] [[1999ء]] اور [[دل کی بات]] [[2002ء]]۔
 
اس کے ساتھ ہی ان کا رجحان اسلامی تعلیمات کی طرف بڑھ گیا اور آہستہ آہستہ انھوں نے موسیقی کی صنعت کو خیر آباد کہہ دیا۔ پھر وہ نعت خوان اور تاجر کے طور پر جانے جاتے رہے۔ ان کی بوتیک کی شاخیں پورے ملک میں ہیں۔ [[7 دسمبر]] [[2016ء]] کو [[پی آئی اے فلائیٹ 661]] کے حادثےحادثہ بمقام [[حویلیاں]] میں وفات پا گئے۔
 
==حوالہ جات==
{{حوالہ جات}}