"جنید جمشید" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
(ٹیگ: ترمیم از موبائل موبائل ویب ترمیم)
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
(ٹیگ: ترمیم از موبائل موبائل ویب ترمیم)
سطر 24:
'''جنید جمشید''' (3 ستمبر، 1964ء – 7 دسمبر، 2016ء) پاپ گلوکار اور نعت خواں تھے۔ انھوں نے پاپ موسیقی گروپ [[وائتل سائنز]] کے نمائندہ گلوکار کی حیثیت سے شہرت حاصل کی۔ وہ [[یونیورسٹی آف انجینئرنگ اینڈ ٹیکنالوجی، لاہور]] کے فارغ التحصیل تھے۔ 1987ء میں [[دل دل پاکستان]] کی ریلز کے ساتھ ہی وہ شہرت کی بلندیوں تک پہنچ گئے۔ ان کی پاپ گلوگاری کے دور میں مندرجہ ذیل البمز ریلیز ہوئے: [[جنید آف وائتل سائنز]] [[1994ء]]، [[اس راہ پر]] [[1999ء]] اور [[دل کی بات]] [[2002ء]]۔
 
1994 میں آپکی پہلی گانوں کی البم منظرِ عام پر آئی۔ البتہ، 2004 میں آپ نے موسیقی کو خیر آباد کہہ کر مذہبی تعلیمات اور تبلیغ کا راستہ اختیار کرلیا۔
اس کے ساتھ ہی ان کا رجحان اسلامی تعلیمات کی طرف بڑھ گیا اور آہستہ آہستہ انھوں نے موسیقی کی صنعت کو خیر آباد کہہ دیا۔ پھر وہ نعت خوان اور تاجر کے طور پر جانے جاتے رہے۔ ان کی بوتیک کی شاخیں پورے ملک میں ہیں۔ [[7 دسمبر]] [[2016ء]] کو [[پی آئی اے فلائیٹ 661]] کے حادثہ بمقام [[حویلیاں]] وفات پا گئے۔