"حسن بن علی عسکری" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
←‏شہادت: الفاظ کی درستگی اور جملوں کی ترتیب
(ٹیگ: ترمیم از موبائل موبائل ویب ترمیم ایڈوانسڈ موبائل ترمیم)
←‏شہادت: جگہ کی درستگی
(ٹیگ: ترمیم از موبائل موبائل ویب ترمیم ایڈوانسڈ موبائل ترمیم)
سطر 101:
 
== شہادت ==
علمی و دینی مشاغل میں مصروف انسان کو سلطنت وقت کے ساتھ کبھی بھی مزاحمت کا کوئی خیال پیدا نہیں ہو سکتا، تبلیغ دین اور اسلام و انسانیت کا فروغ ان کا مقصد زیست ہوتا ہے ان کا بڑھتا ہوا روحانی فیض اور علمی مرجعیت لوگوں کو اپنا گرویدہ بنا لیتی ہے حق و صداقت اور عدل و انصاف ان کا خوگر ہوتا ہے یہی وجہ ہے کہ کبھی کبھی سلاطین وقت کو ان کی شخصیت ناقابل ُبرداشت ہو جاتی ہے۔ جس کی وجہ سے کبھی یہی چیز ان کی موت کا موجب بھی بنتی ہے حضرت حسن عسکری رضی اللہ تعالٰی عنہ کی شہادت میں یہی چیز کار فرما تھی. معتمد باللہ عباسی خلیفہ کے بھجوائے ہوئے زہر سے 8 ربیع الاوّل 260ھ میں آپ نے شہادت پائی اور اپنے والد بزرگوار کی قبر کے پاس [[سامرا]] میں دفن ہوئے جہاں حضرت حسن عسکری کا روضۂ مبارک آج بھی زیارت گاہ خلائق بنا ہوا ہے۔
 
== حوالہ جات ==