"عاشورا" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
اسی دن آدم علیہ السلام کی توبہ قبول ہوئی اور اسی یوم عاشورہ کو یونس علیہ السلام مچھلی کے پیٹ سے نکالے گئے, اسی دن سلیمان علیہ السلام کو حکومت عطا کی گئی
(ٹیگ: بصری خانہ ترمیم ترمیم از موبائل موبائل ویب ترمیم)
درستی
سطر 16:
'''عاشورا''' یا '''یوم عاشورا''' [[اسلامی تقویم]] کے مہینے [[محرم (مہینہ)|محرم الحرام]] کے دسویں دن کو کہا جاتا ہے۔ اس دن [[شیعہ]] مسلمانوں کی اکثریت اور کچھ [[سنی]] مسلمان پیغمبر اسلام محمد کے نواسے حسین ابن علی کی شہادت کو مختلف طریقوں سے یاد کرتے ہیں۔ شہادت کے واقعہ پر کسی قسم کا اختلاف نہیں پایا جاتا، اہل سنت اور اہل تشیع دونوں متفق ہیں۔ واقعہ کربلا کے تقریباً فوری بعد ہی نوحہ گری شروع ہو گئی تھی۔ واقعہ کربلا کی یاد میں [[خلافت امویہ|اموی]] اور [[خلافت عباسیہ|عباسی]] دور میں مشہور مرثیے تحریر کے گئے اور ابتدائی ترین [[محرم کی عزاداری|عزاداری]] سنہ 963ء میں [[آل بویہ|بویہ سلطنت]] کے دور میں ہوئی۔ [[افغانستان]]، [[ایران]]، [[عراق]]، [[لبنان]]، [[آذربائیجان]]، [[بحرین]]، [[بھارت]] اور پاکستان میں اس دن عام تعطیل ہوتی ہے اور کئی دوسری نسلی و مذہبی برادریاں اس دن جلوس میں شریک ہوتی ہیں۔
 
اہل سنت میں عاشورا نبی [[موسی ابن عمران|موسی]] کا اپنی قوم کو [[فرعون]] سے نجات دلانے کا دن ہے اور یہ اسلامی [[یوم کپور]] سے ملتا جلتا ہے۔ اسی دن نبی [[نوح (اسلام)|نوح]] نے کشتی چھوڑی تھی اور پیغمبر اسلام [[محمد]] مدینہ آئے تھے۔'''[https://www.ajkiduniya99.in/2020/08/Muharram-Ki-Fazilat.html ماہ محرم]''' کے اسی دن آدم علیہ السلام کی توبہ قبول ہوئی اور اسی [https://www.ajkiduniya99.in/2020/08/Yaume-Ashoora-ki-fazilat.html '''یوم''' '''عاشورہ'''] کو یونس علیہ السلام مچھلی کے پیٹ سے نکالے گئے, اسی دن سلیمان علیہ السلام کو حکومت عطا کی گئی<ref>{{Cite web|url=https://www.ajkiduniya99.in/2020/08/Muharram-Ki-Fazilat.html|title=ماہ محرم اور یوم عاشورہ تاریخ اسلام کا عظیم شاہکار|date=|accessdate=|website=|publisher=|last=|first=}}</ref>
 
== مزید دیکھیے ==
* [[پاکستان میں شیعیت]]
* [[علی بن ابی طالب]]
* [[حسن ابن علی]]
* [[حسین ابن علی]]
* [[محرم کی عزاداری]]
* [[کربلا|کربلائے معلی]]
* [[واقعہ کربلا]]
* [[فہرست شہدائے کربلا]]
* [[قیام حسینی کا خط الوقت]]
* [[واقعہ کربلا کے اعداد و شمار]]
 
== حوالہ جات ==
سطر 34 ⟵ 25:
{{اسلامی تعطیلات}}
{{واقعہ کربلا|}}
 
[[زمرہ:اسلامی اصطلاحات]]
[[زمرہ:اسلامی مقدس ایام]]
[[زمرہ:تاریخ اسلام]]
[[زمرہ:حسین ابن علی]]
 
[[زمرہ:مسلمان شہدا]]
[[زمرہ:کربلا]]
[[زمرہ:اہل بیت]]