"کرشن" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 2:
|type=Hindu <!-- This is template parameter used for internal classification and formatting; it does not display; please do not wiki-link it nor change it -->
|name=کرشن
|image=2 Krishna at Sri Mariamman Temple Singapore.jpg
|alt=کرشن
|caption=سری مریامن مندر، [[سنگاپور]] میں موجود کرشن کا مندر
سطر 32 ⟵ 31:
== پیدائش ==
کرشن 3228 ق م میں پیدا ہوئے اور ان کی وفات 3102 ق م مِیں ہوئی۔ ان کے والد کا نام واسو دیو اور والدہ کا نام دیوکی تھا۔ ان کی پیدائش [[متھرا]] میں ہوئی۔ متھرا یادوؤں کی دار الحکومت تھی۔ یادو پر کرشن کے والدین کی حکومت تھی۔ کرشن کی پیدائش کے وقت کرشن کے ماموں کنس نے ان کے والدین کو قید کر رکھا تھا اور خود تخت سنبھال رکھا تھا۔ کسی نے کنس کو بتایا تھا کہ دیوکی کا آٹھواں بیٹا اس کوقتل کر دے گا۔ اس انجام سے بچنے کے لیے کنس اپنی بہن کے ہر بیٹے کو پیدا ہوتے ہی مار دیتا تھا۔ کرشن جی پیدا ہوئے تو انہیں خفیہ طور پر قید سے باہر یشودا اور نندا کے پاس بھجوا دیا گیا، جنہوں نے ان کی پرورش کی۔ کنس کو جب اس بات کی خبر ہوئی توکہا جاتا ہے کہ اس نے ایک آدم خور بلا پٹان کو بھجوائی تاکہ وہ کرشن کو اپنا دودھ پلا کر مار دے۔ مگر اس نے جب انہیں اپنا زہریلا دودھ پلا کر مارنے کی کوشش کی تو ننہے کرشن نے الٹا اس کے دودھ میں سے قوت حیات چوس لی۔
 
==خاندان==
 
== کرشن کو ختم کرنے کی کوششیں اور ان کوششوں کی ناکامی ==