"ابو ریحان بیرونی" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
م خودکار: درستی املا ← 6، ۔، 3؛ تزئینی تبدیلیاں
سطر 31:
 
==== کتاب الآثار الباقیہ عن القرون الخالیہ ====
یہ کتاب البیرونی نے جرجان کے حکمران شمس المعالی قابوس بن دشمکیر کے نام پر تحریر کی، اس کا خاص موضوع [[علم نجوم]] اور [[ریاضی]] تھا۔ لیکن اس میں بہت سے دیگر دلچسپ علمی، تاریخی اور مذہبی و فلسفیانہ باتیں بھی لکھی ہیں اور جگہ جگہ تنقیدی انداز بھی اختیار کیا ہے۔ اس طرح کتاب اس دور کے اہم تاریخی، مذہبی اور علمی مسائل کی ایک تنقیدی تاریخ بن گئی ہے۔خوش قسمتی سے اس عظیم کتاب کا اردو زبان میں ترجمہ ہوچکا ہے ۔اسہے۔اس کتاب کا اردو ترجمے کی سعادت ڈاکٹر سید علی رضا نقوی کو حاصل ہوئی ہے ۔
 
==== کتاب الہند ====
{{اصل مضمون|کتاب الہند}}
[[ہندویات]] پر [[عربی زبان]] میں پہلی شہرہ آفاق کتاب، جس کا پورا نام ''' تحقیق ما للھند من مقولۃ مقبولۃ فی العقل او مرذولۃ ''' ہے۔ یہ کتاب [[قدیم ہندوستان]] کی تاریخ، رسوم و رواج اور مذہبی روایات کے ذیل میں صدیوں سے مورخین کا ماخذ رہی ہے اور آج بھی اسے وہی اہمیت حاصل ہے۔ کتاب الہند کا مواد حاصل کرنے کے لیے [[البیرونی]] نے سال ہا سال تک [[پنجاب]] میں مشہور ہندو مراکز کی سیاحت کی، [[سنسکرت زبان|سنسکرت]] جیسی مشکل زبان سیکھ کر قدیم [[سنسکرت ادب]] کا براہ راست خود مطالعہ کیا۔ پھر ہر قسم کی مذہبی، تہذیبی اور معاشرتی معلومات کو، جو اہل [[ہند]] کے بارے میں اسے حاصل ہوئيں اس کتاب میں قلم بند کر دیا۔ اس کتاب میں [[ہندو]] عقائد، رسم و رواج کا غیر جانبدرانہ اور تعصب سے پاک انداز میں انداز میں جائزہ لیا گیا ہے۔ یہ پہلی کتاب ہے جس کے ذریعے [[عربی زبان|عربی]] دان طبقہ تک [[ہندو مت]] کے عقائد و دیگر معلومات اپنے اصل مآخذ کے حوالے سے پہنچیں۔اس کتاب کا بھی اردو زبان میں ترجمہ'''تاریخ ہندوستان:ہندودھرم کی مفصل تاریخ''' کے نام سے ہوچکا ہے جسے ارشد بک سیلرز،میرپور آزاد کشمیر نے شائع کیا ہے ۔لیکنہے۔لیکن کتاب پر مترجم کا نام نہیں لکھا گیا ہے ۔<ref>تاریخ ہندوتسان:ہندودھرم کی مفصل تاریخ،ابوریحان البیرونی،میرپورآزاد کشمیر،(ت۔ن)۳۶۶ص366ص</ref>۔ <ref>[[سید قاسم محمود]]، انسائیکلوپیڈیا مسلم انڈیا، حصہ 3، صفحہ 155-56، 2006ء۔ شاہکار بک فاؤنڈیشن، لاہور</ref>
* کتاب مقالید علم الہیئہ وما یحدث فی بسیط الکرہ۔
 
سطر 105:
[[زمرہ:مسلم تاریخی شخصیات]]
[[زمرہ:مسلم سائنس دان]]
 
[[زمرہ:مسلم فلاسفہ]]
[[زمرہ:مسلمان موجدین]]