"وید" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 5:
 
[[اپنیشد|اپنیشدوں]] کی توحیدی اور فلسفیانہ تعلیمات کے برخلاف ویدوں کا مرکزی خیال منتر، ہون، مذہبی رسومات، آگ اور براہمن کی تقدیس اور قربانی کی اہمیت ہے۔
 
وید رشی نے لکھے تھے۔
 
”وید“ کا مصدر وِد ہے جس کے معنی ہیں عقل، جاننا، سمجھنا وغیرہ، ہندومت میں وید کو منفرد مقام حاصل ہے، ہندوؤں کے عقائد و اعمال اور سماجی و مذہبی رسومات کو ویدوں کی جانب منسوب کیا جانا باعث شرف سمجھا جاتا ہے۔
اخذ کردہ از «https://ur.wikipedia.org/wiki/وید»