"ویکیپیڈیا:ویکی بان/رائے شماری/Ulubatli Hasan" کے نسخوں کے درمیان فرق

(ٹیگ: ترمیم از موبائل موبائل ویب ترمیم ایڈوانسڈ موبائل ترمیم)
(ٹیگ: ترمیم از موبائل موبائل ویب ترمیم)
* پہلے بھی آپ نے غیر ضروری بحث میں وقت ضائع کیا اب بھی وہی رویہ دہرا رہے ہیں اور شاید اسی طرح کی من مانی کیلئے اس اختیار (ویکی بان)کو طلب کررہے ہیں--[[صارف:Abualsarmad|ابو السرمد محمد یوسف ]] ([[تبادلۂ خیال صارف:Abualsarmad|تبادلۂ خیال]] • [[خاص:شراکتیں/Abualsarmad|شراکتیں]]) 01:46، 1 ستمبر 2020ء ([[UTC|م ع و]])
:: {{سنیے|Abualsarmad}}- جناب مجھے لگتا ہے شاید آپ غصے میں لکھ رہے ہیں۔ بہرحال، میں نے تین دفعہ استرجع اس سے پہلے کیا تھا جو اوپر میں نے لکھا ہے۔ آپ ایک مرتبہ دیکھتے تو سہی لنک کو کھول کر لیکن آپ نے نہیں دیکھا۔۔۔ اور صفحہ میں حوالہ درج کرنے کی بات آپ کسی بھی صارف یا منتظم سے پوچھ لیں آپ کو وہ بھی یہی بتائیں گے یہ عام بات ہے وکیپیڈیا پر۔۔۔ آپ من مانی جیسے لفظ کا استعمال نہ کریں۔۔۔ وکیپیڈیا پر کوئی بھی شخص صفحہ لکھتا ہے اس میں سب ترمیم کر سکتے ہیں کسی کو ذاتی صفحہ نہیں ہوتا ہے۔۔۔ شکریہ [[صارف:Ulubatli Hasan|الالوباطلی حسن]] ([[تبادلۂ خیال صارف:Ulubatli Hasan|تبادلۂ خیال]] • [[خاص:شراکتیں/Ulubatli Hasan|شراکتیں]]) 05:31، 1 ستمبر 2020ء ([[UTC|م ع و]])
{{-}}
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ، افراد اتنے کم ہیں ہماری ویکیپیڈیا پر۔ آپسی جھگڑا کرنے کا فائدہ نہیں۔— [[صارف: Hammad|<span style="color:#08457E;font:italic bold 1em Candara;text-shadow:#AAF 0.2em 0.2em 0.1em;">حماد بن سعید</span>]]&nbsp;[[User talk:Hammad|<sup style="font-family:Candara; color:#808000;">تبادلہ خیال</sup>]] 03:48، 5 ستمبر 2020ء ([[UTC|م ع و]])