"زند اعلی" کے نسخوں کے درمیان فرق

170 بائٹ کا اضافہ ،  1 مہینہ پہلے
کوئی ترمیمی خلاصہ نہیں
(ٹیگ: ترمیم از موبائل موبائل ویب ترمیم)
'''زَنْدِ اَعْلٰی''' {{دیگر نام|انگریزی=Radius}} [[بازو]] کی دو [[ہڈی]]وں میں سے ایک ہے، دوسری کا نام [[زند اسفل]] ہے۔ یہ [[کہنی]] کی بغلی طرف سے لے کر [[کلائی]] کی [[انگوٹھا|انگوٹھے]] کی طرف تک پھیلی ہوتی ہے اور زند اسفل کے سامنے کام کرتی ہے۔ زند اعلی کی بنسبت زند اسفل عموماً معمولی سی لمبی ہوتی ہے، لیکن زند اعلی موٹی ہوتی ہے۔ اسی بنا پر زند اعلی کو دونوں میں سے بڑی تصور کیا جاتا ہے۔ یہ لمبی ہڈی، مخروط مستوی نما اور لمبائی کے طور پر معمولی سی مڑی ہوئی ہے۔
 
زند اعلی دو جوڑوں کا ایک حصہ ہے؛ [[کہنی]] اور [[کلائی]]۔ کُہنی سے یہ [[ذراعیہ]] کے سِرے سے اور جدا حصے میں زند اعلی کے کٹاؤ (notch) پر [[زند اسفل]] سے جُڑتی ہے۔
 
== حوالہ جات ==