"زند اعلی" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
(ٹیگ: ترمیم از موبائل موبائل ویب ترمیم)
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
(ٹیگ: ترمیم از موبائل موبائل ویب ترمیم)
سطر 1:
{{Infobox bone
| Name = زند اعلی
| Latin = Radius
| Image = Radius - anterior view2.png
| Caption = [[بازو]] میں سرخ رنگ سے زند اعلیٰ نمایاں ہے
| Articulations =
}}
'''زَنْدِ اَعْلٰی''' {{دیگر نام|انگریزی=Radius}} [[بازو]] کی دو [[ہڈی]]وں میں سے ایک ہے، دوسری کا نام [[زند اسفل]] ہے۔ یہ [[کہنی]] کی بغلی طرف سے لے کر [[کلائی]] کی [[انگوٹھا|انگوٹھے]] کی طرف تک پھیلی ہوتی ہے اور زند اسفل کے سامنے کام کرتی ہے۔ زند اعلی کی بنسبت زند اسفل عموماً معمولی سی لمبی ہوتی ہے، لیکن زند اعلی موٹی ہوتی ہے۔ اسی بنا پر زند اعلی کو دونوں میں سے بڑی تصور کیا جاتا ہے۔ یہ لمبی ہڈی، مخروط مستوی نما اور لمبائی کے طور پر معمولی سی مڑی ہوئی ہے۔