"کتب خانہ کانگریس" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 20:
 
[[فائل:Thomas Jefferson Building Aerial by Carol M. Highsmith.jpg|thumbnail|تھامس جیفرسن عمارت]]
'''کانگریس دارالکتب''' (Library of Congress) یا لائبریری آف کانگرس امریکی کانگریس کی لائبریری ہے۔لائبریری اَو کانگریس کا مطلب ہے ۔امریکی پارلیمنٹ کی لائبریری اور اس کا لائبریرین کانگریس یعنی امریکی پارلیمنٹ کا لائبریرین کہلاتا/ کہلاتی ہے۔ تین وسیع و عریض عمارتوں پر محیط لائبریری کا سالانہ بجٹ 684 ملین ڈالر(2020ء میں) سے زیادہ ہے۔ دو صدیاں پہلے قائم ہونے والی اس لائبریری کا بنیادی مقصد (پرائمری مشن) ارکان کانگریس یعنی امریکی پارلیمنٹ کے منتخب ارکان کی جانب سے "کانگریشنل ریسرچ سروس" کے ذریعے انکوائریز (سوالات) پر تحقیق کرنا ہے۔
'''کانگریس دارالکتب''' (Library of Congress) امریکا کانگریس کا تحقیق دارالکتب (لائبریری) ہے۔
 
 
== لائبریری کی عمارات ==