"بودلہ بہار" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
(ٹیگ: ترمیم از موبائل موبائل ویب ترمیم)
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
(ٹیگ: ترمیم از موبائل موبائل ویب ترمیم)
سطر 50:
 
=== [[لعل شہباز قلندر]] کی بددُعا ===
[[لعل شہباز قلندر]] نے راجا کو نصحیت کی کہ اس کا نتیجہ راجا کو بھگتنا پڑے گا۔ مگر راجا اُلٹا لال شہباز کو دھمکاتے ہوئے محل کی طرف لوٹ گیا۔<ref>سید ارتضیٰ علی کرمانی، سیرت پاك حضرت عثمان مروندی،عنوان: حضرت سکندر بودلہ بہار علیہ الرحمۃ، صفحہ۔105-109۔ مطبوعہ لاہور</ref> پھر لال [[شہباز قلندر]] اپنے مرید کی یاد میں بے تحاشہ روئے اور راجا چوپٹ کو بددُعا دی اور راجا کے قلعے سمیت اس کی بستی اُلٹ گئی جس کو آج ”اُلٹی بستی“ کہا جاتا ہے۔ مختلفمعلوم محققین نے وہاں تحقیق کی جس کے بعد معلومہوتا ہواہے کہ اس بستی کو جیسے کسی نے پورا کا پورا اُلٹ دیا ہو۔<ref name = "لب تاریخ سندھ">خدا داد خان، ”لب تاریخ سندھ“</ref>
 
== وصال ==