"محمد بن عبد الوہاب" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
(ٹیگ: ترمیم از موبائل موبائل ویب ترمیم)
اضافہ مواد, درستی
سطر 2:
| image = محمد بن عبد الوهاب.png
}}
'''شیخ الاسلام ابوالحسین محمد بن عبد الوہاب''' (پیدائش: [[1703ء]]— وفات: [[21 مئی]] [[1792ء]]) مذہبی رہنما اور [[عالم دین]] تھے۔{{sfn|Delong-Bas|2004|pages=41-42}}{{sfn|Haykel|2013|pages=231-232}}{{sfn|Brown|2009|page=245}} [[عرب]] کے علاقے [[نجد]] کے ایک قصبہ [[العيينہ]] میں 1703ء میں پیدا ہوئے۔ دس سال کی عمر میں [[قرآن]] حفظ کر لیا۔ ابتدائی تعلیم حاصل کرنے کے بعد انہوں نے [[مکہ|مکہ معظمہ]] اور [[مدینہ منورہ]] جاکر [[قرآن]] و [[حدیث]] کی تعلیم حاصل کی۔
 
1158ھ میں [[نجد]] کے ایک شہر [[درعیہ]] کے امیر [[محمد بن سعود]] (متوفی:1765ء) نے ان کے ہاتھ پر بیعت کرلی، امر بالمعروف اور نہی عن المنکر پر عمل کرنے کا عہد کیا اور کتاب و سنت کے بتائے ہوئے طریقوں پر چلنے پر آمادگی ظاہر کی۔ امیر محمد بن سعود کی مدد سے ان کی تحریک سارے [[نجد]] میں پھیل گئی اور امیر کی حکومت بھی شہر درعیہ سے بڑھ کر سارے نجد میں قائم ہو گئی۔
 
محمد بن عبد الوہاب نے پچاس سال تبلیغ کا کام انجام دینے کے بعد وفات پائی۔ وہ کئی کتابوں کے مصنف تھے جن میں '''کتاب التوحید''' مشہور ہے۔ محمد بن عبد الوہاب کی تحریک نے اسلامی دنیا پر گہرا اثر ڈالا۔
 
== نسب نامہ ==
شیخ الاسلام محمد بن عبدالوہاب بن سلیمان بن علی بن محمد بن احمد بن راشد بن برید بن محمد بن مشیر بن عمیر بن مااداد بن رئیس ابن زائیر بن محمد بن علوی بن وہب بن قاسم بن موسی بن مسعود بن عقبہ بن ثناء بن نہشال بن شداد بن ظہیر بن شہاب بن ربیعہ بن ابی سعود بن مالک بن حنداللہ بن مالک بن زید منات بن تمیم التیمی۔<ref>حسين بن غنام، تاريخ نجد، ت/سليمان الخراشي، ط1، دار الثلوثية، 1431هـ، ص81.</ref><ref>عبد اللطيف بن عبد الرحمن، مصباح الظلام في الرد على من كذب على الشيخ الإمام، ج3، دار العاصمة، الرياض، ص379.</ref><ref>راشد بن جريس، مثير الوجد في أخبار نجد، ص113-114.</ref><ref>إبراهيم بن عيسى، تاريخ بعض الحوادث الواقعة في نجد، ص125.</ref><ref>عبد الرحمن بن قاسم، الدرر السنية، ج16، ص315.</ref><ref>حمد الجاسرة، جمهرة أنساب الأسر المتحضرة في نجد، ج1، 427.</ref><ref>عبد الله البسام، علماء نجد خلال ثمانية قرون، ج1، ط1، دار العاصمة، الرياض، 1419هـ، ص126.</ref> اور [[بنو تمیم]] قبیلہ الیاس پر نبی کریم کے نسب شریف سے جا ملتا ہے۔<ref>{{Cite book|title=شیخ الاسلام محمد بن عبد الوہاب|last=عطار|first=احمد عبد الغفور|publisher=|year=1989|isbn=|location=|pages=39}}</ref>
 
== حوالہ جات ==
{{حوالہ جات}}
 
{{حنبلی علما}}