"معتدل آب و ہوا" کے نسخوں کے درمیان فرق

54 بائٹ کا اضافہ ،  2 مہینے پہلے
کوئی ترمیمی خلاصہ نہیں
[[جغرافیہ]] میں '''معتدل آب و ہوا''' {{دیگر نام|انگریزی= Temperate climate}} زمین کے درمیانی [[عرض بلد]] پر وقوع پزیر ہے۔ اسے '''منطقہ معتدلہ''' (Temperate Zone) بھی کہتے ہیں۔ منطقہ معتدلہ ، [[منطقہ حارہ]] اور [[منطقہ باردہ]] کا درمیانی منطقہ ہے۔ آب و ہوا کی درجہ بندی کے لحاط سے زمین کے 35 عرض بلد شمال اور 50 عرض بلد شمال کے درمیانی علاقے کو شمالی معتدل آب و ہوا یا منطقہ معتدلہ شمالی اور زمین کے 35 عرض بلد جنوب اور 50 عرض بلد جنوب کے درمیانی علاقے کو جنوبی معتدل آب و ہوا یا منطقہ معتدلہ جنوبی سے منسوب کیا جاتا ہے۔
 
== منطقہ معتدلہ شمالی ==
1,983

ترامیم