"آرکٹک" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 2:
[[قطب شمالی]] کے گرد کا علاقہ '''آرکٹک''' کہلاتا ہے۔ اسے '''منطقہ باردہ شمالی''' (North friged zone) بھی کہتے ہیں۔
 
== [[وجہ تسمیہ]] ==
آرکٹک کا لفظ [[یونانی زبان]] کے لفظ '''آرکٹوس''' سے نکلا ہے، جس کا مطلب [[ریچھ]] ہے۔ اسے یہ نام اس لیے دیا گیا کیونکہ یہ علاقہ سفید [[قطبی ریچھ|برفانی ریچھوں]] کے باعث مشہور ہے۔