"جوزف استالن" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م خودکار: اضافہ زمرہ جات +ترتیب (14.9 core): + زمرہ:گوری، جارجیا کی شخصیات
م خودکار: اضافہ زمرہ جات +ترتیب (14.9 core): + زمرہ:سوویت اتحاد کی کمیونسٹ پارٹی کے سربراہ
سطر 14:
استالن [[18 دسمبر]] [[1878ء]] کو [[گوری]]، [[گرجستان]] میں ایک ایسے گھرانے میں پیدا ہوا جو محدود مالی وسائل رکھتا تھا۔ اس کا علاوہ مقامی گروہوں کی آپس میں لڑائیوں اور فسادات کا گڑھ تھا۔ 7 سال کی عمر میں وہ [[چیچک]] کا شکار ہوا جس نے تا عمر اس کے چہرے کو داغدار کیے رکھا۔ 12 سال کی عمر میں گھوڑا گاڑی کے ایک حادثے میں اس کا بایاں بازو ہمیشہ کے لیے ٹوٹ گیا۔ اسے 10 سال کی عمر میں ایک مقامی گرجے کی مذہبی تعلیم گاہ میں داخل کرایا گیا جہاں گرجستانی بچوں کو [[روسی زبان]] بولنے کی تربیت دی جاتی۔ 16 سال کی عمر میں اسے گرجستانی آرتھوڈکس مذہبی تربیت گاہ کی جانب سے وظیفہ ملا، جہاں اس نے شاعری کا آغاز بھی کیا اور جبراً روسی زبان بولنے کے خلاف بغاوت بھی کی۔ لیکن بہتر کارکردگی کے باوجود اسے حتمی امتحانات سے پہلے خارج کر دیا گیا۔ اس تربیت گاہ کے ریکارڈ سے معلوم ہوتا ہے کہ وہ اپنا معاوضہ ادا کرنے سے قاصر تھا۔ لیکن اس کی والدہ کی یادداشتوں میں لکھا ہے کہ انہوں نے استالن کی خواہش کے باوجود اسے مدرسے سے اٹھا لیا۔
 
مذہبی تربیت گاہ سے خارج ہونے کے بعد استالن کو [[ولادیمیر لینن]] کی تحریریں دیکھنے کا موقع ملا اور اس نے مارکسی انقلابی بننے کی ٹھان لی۔ وہ [[1903ء]] میں [[بالشیوک|بالشیوکوں]]وں کے ساتھ مل گیا۔ بعد ازاں اس نے بالشیوک قاتل دستوں کو منظم کیا اور مقامی مخالفین کا صفایا کرنے کی مہم کا آغاز کیا۔ ایک بالشیوک کانفرنس میں لینن سے ملاقات کے بعد وہ واپس گرجستان آیا۔ بعد ازاں اس نے جنرل [[فیودور گریازانوف]] کے قتل کا منصوبہ بنایا۔ اس نے بالشیوکوں کے لیے بذریعہ بھتہ خوری، بینک ڈکیتیوں اور مسلح ڈکیتیوں کے ذریعے رقوم جمع کرنے کا عمل جاری رکھا۔
 
== شادی، بینک ڈکیتیاں اور اخباری مدیر ==
سطر 28:
{{زمرہ کومنز|Joseph Stalin}}
 
[[زمرہ:جوزف استالن|جوزف استالن]]
[[زمرہ:1878ء کی پیدائشیں]]
[[زمرہ:1953ء کی وفیات]]
سطر 51:
[[زمرہ:سرد جنگ کے رہنما]]
[[زمرہ:سوویت اتحاد]]
[[زمرہ:سوویت اتحاد کی کمیونسٹ پارٹی کے سربراہ]]
[[زمرہ:سوویتی سیاست دان]]
[[زمرہ:سوویتی وزرائے دفاع]]