"منظور احمد" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
درستی
سطر 1:
{{خانہ معلومات شخصیت|سائنس دان}}
}}
 
'''منظور احمد''' (ولادت: 11 مارچ 1934ء) ایک [[پاکستانی سائنس دانوں کی فہرست|پاکستانی سائنسدان]] اور سائنس کے فلسفی ہیں۔ منظور احمد فلسفے کے پروفیسر ہیں اور اس وقت [[عثمان انسٹی ٹیوٹ آف ٹیکنالوجی]] کے ریکٹر کی حیثیت سے خدمات انجام دے رہے ہیں۔