"محمد بن عبد الوہاب" کے نسخوں کے درمیان فرق

درستی, اضافہ مواد, اضافہ حوالہ جات
(ٹیگ: ترمیم از موبائل موبائل ویب ترمیم)
(درستی, اضافہ مواد, اضافہ حوالہ جات)
| image = محمد بن عبد الوهاب.png
}}
'''ابو الحسین محمد بن عبد الوہاب تمیمی''' (1115ھ - 1206ھ) مطابق ([[ولادت]]: [[1703ء]] — [[موت|وفات]]: [[21 مئی]] [[1792ء]]) [[محقق]]، [[تفسیر قرآن|مفسر]]، مذہبی رہنما اور [[عالم دین]] تھے۔{{sfn|Delong-Bas|2004|pages=41-42}}{{sfn|Haykel|2013|pages=231-232}}{{sfn|Brown|2009|page=245}} [[عرب]] کے علاقے [[نجد]] کے ایک قصبہ [[العيينہ]] میں 1703ء میں پیدا ہوئے۔ دس سال کی عمر میں [[قرآن]] حفظ کر لیا۔ ابتدائی تعلیم حاصل کرنے کے بعد انہوں نے [[مکہ|مکہ معظمہ]] اور [[مدینہ منورہ]] جاکر [[قرآن]] و [[حدیث]] کی تعلیم حاصل کی۔
 
1158ھ میں [[نجد]] کے ایک شہر [[درعیہ]] کے امیر [[محمد بن سعود]] (متوفی:1765ء) نے ان کے ہاتھ پر بیعت کرلی، امر بالمعروف اور نہی عن المنکر پر عمل کرنے کا عہد کیا اور کتاب و سنت کے بتائے ہوئے طریقوں پر چلنے پر آمادگی ظاہر کی۔ امیر محمد بن سعود کی مدد سے ان کی تحریک سارے [[نجد]] میں پھیل گئی اور امیر کی حکومت بھی شہر درعیہ سے بڑھ کر سارے نجد میں قائم ہو گئی۔
 
{{اقتباس|[[ابو ہریرہ|ابوہریرہ]] نے فرمایا، تین باتوں کی وجہ سے جنہیں میں نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم سے سنا ہے۔ میں [[بنو تمیم]] سے ہمیشہ محبت کرتا ہوں۔ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے ان کے بارے میں فرمایا کہ یہ لوگ دجال کے مقابلے میں میری امت میں سب سے زیادہ سخت مخالف ثابت ہوں گے۔ انہوں نے بیان کیا کہ (ایک مرتبہ) بنو تمیم کے یہاں سے زکوٰۃ ( وصول ہو کر آئی ) تو رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا یہ ہماری قوم کی زکوٰۃ ہے۔ بنو تمیم کی ایک عورت قید ہو کر سیدہ عائشہ رضی اللہ عنہا کے پاس تھی تو آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے ان سے فرمایا کہ اسے آزاد کر دے کہ یہ [[اسماعیل (اسلام)|اسماعیل علیہ السلام]] کی اولاد میں سے ہے۔}}
 
== وفات ==
ابن وہاب ماہ شوال 1206ھ مطابق 1791-92ء میں انتقال فرما گئے۔ اس وقت آپ کی عمر تقریباً 92 سال تھی۔ شیخ کی وفات کے بعد آپ کی دعوت کی اشاعت و تبلیغ کا سلسلہ جاری رہا۔<ref>{{Cite book|url=https://www.worldcat.org/oclc/839201143|title=The life, teachings and influence of Muhammad ibn Abdul-Wahhaab|last=Zarabozo, Jamaal al-Din M.|first=|date=2003|publisher=The Ministry of Islamic Affairs, Endowments, Dawah and Guidance, The Kingdom of Saudi Arabia|others=Zarabozo, Jamaal al-Din M.|year=|isbn=9960-29-500-1|location=Riyadh|pages=55|oclc=839201143}}</ref>
 
== حوالہ جات ==
[[زمرہ:وہابی شخصیات]]
[[زمرہ:مجددین]]
(