"جنگ جمل" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
(ٹیگ: ترمیم از موبائل موبائل ویب ترمیم)
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
(ٹیگ: ترمیم از موبائل موبائل ویب ترمیم)
سطر 24:
~13,000<ref name="Authorhouse"/><ref name="Muraj al-Thahab"/>
}}
'''جنگ جمل''' یا '''جنگ بصرہ''' {{date|13 جمادی الاولیٰ 36ھ (7 نومبر 656ء)}} کو [[بصرہ]]، [[عراق]] میں لڑی گئی۔ جنگ [[محمد بن عبد اللہ|رسول اللہ ﷺ]] کے کزن و داماد اور چوتھے خلیفہ راشد [[علی بن ابی طالب|علی]] اور زوجہ رسول [[عائشہ بنت ابی بکر|عائشہ]]، [[طلحہ بن عبید اللہ|طلحہ]] اور [[زبیر بن عوام|زبیر]] کے درمیان لڑی گئی۔ اس جنگ میں علی کے مخالفین چاہتے تھے کہ [[عثمان]] کے خون کا بدلا لیں جو حال ہی میں [[پہلا فتنہ|بغاوت]] کے نتیجے میں مخالفین کے ہاتھوں قتل کر دیے گئے تھے۔ ناگزیر جنگ کا اختتام علی کی فتح اور عائشہ کی شکست کے ساتھ ہوا، یوں [[پہلا فتنہ|پہلے فتنہ]] کا دوسرا باب شروع ہوا۔
 
== پس منظر ==