"مزاری بلوچ قبیلہ" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
مزاری قبیلہ
(ٹیگ: بصری خانہ ترمیم ترمیم از موبائل موبائل ویب ترمیم)
مزاری قبائل
(ٹیگ: بصری خانہ ترمیم ترمیم از موبائل موبائل ویب ترمیم)
سطر 1:
مزاری قبیلہ بلوچوں کا ایک بڑا قبیلہ ہے اس میں مختلف شاخیں پائی جاتی ہیں اس قبیلے کی سرداری بالاچھانی قبیلے کے پاس ہے اس میں دیگر شاخیں درج ذیل ہیں بالاچھانی ، لہلانی ، دولانی ، سیلاتھانی ، سجرانی ، ڈیہوانی ، گہانی ، سرگانی ، سوڈوانی(زونوانی ، چار بھائی غریب نواز ، غلام رسول ، ساون ، گامن زنو کی اولاد ہیں اس لئے اسکی ایک شاخ کو زنونی بھی کہا جاتا ہے) ، عمرانی ، کیٹاری ، لاٹھاڑی ، بنگیانی ، اور دیگر بھی ہیں
 
سرداران ( بلخ شیر محمد مزاری ، عاطف خان مزاری ، دوست محمد خان مزاری ، دیگر)
 
یہ قبیلہ پنجاب کے علاقے رحیمیار خان ، صادق آباد ، بھونگ ، احمد ہور ، چوک سویترا ، بھونگ کے آگے سارے کچے کے علاقے ، رجحان مزاری، راجن پور ، علی پور ، عمر کوٹ ، ڈیرہ غازی خان وغیرھ میں کثیر تعداد میں موجود ہیں