"مزاری بلوچ قبیلہ" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
درستی
درستی
سطر 1:
{{بلا حوالہ}}
 
'''مزاری قبیلہ''' بلوچوں کا ایک بڑا قبیلہ ہے اس میں مختلف شاخیں پائی جاتی ہیں اس قبیلے کی سرداری بالاچھانی قبیلے کے پاس ہے اس میں دیگر شاخیں درج ذیل ہیں بالاچھانی ، لہلانی ، دولانی ، سیلاتھانی ، سجرانی ، ڈیہوانی ، گہانی ، سرگانی ، سوڈوانی(زونوانی ، چار بھائی غریب نواز ، غلام رسول ، ساون ، گامن زنو کی اولاد ہیں اس لئے اسکی ایک شاخ کو زنونی بھی کہا جاتا ہے) ، عمرانی ، کیٹاری ، لاٹھاڑی ، بنگیانی ، اور دیگر بھی ہیںہیں۔
 
سرداران ( بلخ شیر محمد مزاری ، عاطف خان مزاری ، دوست محمد خان مزاری ، دیگر)
 
یہ قبیلہ پنجاب کے علاقے رحیمیار[[رحیم خانیار خان]]، [[صادق آبادآباد، رحیم یار خان|صادق آباد]]، [[بھونگ ]]، احمد ہور ،ہور، چوک سویترا ،سویترا، بھونگ کے آگے سارے کچے کے علاقے ،علاقے، رجحان مزاری، [[راجن پور ]]، علی پور ،پور، [[عمرکوٹ|عمر کوٹ ]]، [[ڈیرہ غازی خان]] وغیرھ میں کثیر تعداد میں موجود ہیںہیں۔ اس قبیلے کا وجود ہوت + رند قبیلوں سے ہوا اسکا ماخذ یہ دو قبیلے ہیں۔ مغلوں کے دور میں جب ہمایوں نے خطی خان سے خوش ہو کر بلوچوں کو پنجاب اور سندھ کی زمینیں دی تو جن قبائل نے ہجرت کی ان میں مزاری بھی شامل تھے یہ پہلے کشمور آئے پھر آہستہ آہستہ پورے پنجاب میں پھیل گئے۔ انکی اکثریت کچے کے علاقوں میں پائی جاتی ہے۔
 
اس قبیلے کا وجود ہوت + رند قبیلوں سے ہوا اسکا ماخذ یہ دو قبیلے ہیں
 
مغلوں کے دور میں جب ہمایوں نے خطی خان سے خوش ہو کر بلوچوں کو پنجاب اور سندھ کی زمینیں دی تو جن قبائل نے ہجرت کی ان میں مزاری بھی شامل تھے یہ پہلے کشمور آئے پھر آہستہ آہستہ پورے پنجاب میں پھیل گئے
 
اس قبیلے کے لوگ بھی دوسرے بلوچوں کی طرح جنگجو ، بہادر ، اور سخی ہیں
 
انکی اکثریت کچے کے علاقوں میں پائی جاتی ہے
 
== حوالہ جات ==
{{حوالہ جات}}
 
{{بلوچ قبائل}}[[نو|تاریخ مزاری قبائل]]
[[زمرہ:بلوچ قبائل]]
[[زمرہ:پاکستان]]