"مزاری بلوچ قبیلہ" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
مزاری قبیلہ
(ٹیگ: بصری خانہ ترمیم ترمیم از موبائل موبائل ویب ترمیم)
م 119.160.119.139 (تبادلۂ خیال) کی ترامیم Ulubatli Hasan کی گذشتہ ترمیم کی جانب واپس پھیر دی گئیں۔
(ٹیگ: استرجع)
سطر 6:
 
یہ قبیلہ پنجاب کے علاقے [[رحیم یار خان]]، [[صادق آباد، رحیم یار خان|صادق آباد]]، [[بھونگ]]، احمد ہور، چوک سویترا، بھونگ کے آگے سارے کچے کے علاقے، رجحان مزاری، [[راجن پور]]، علی پور، [[عمرکوٹ|عمر کوٹ]]، [[ڈیرہ غازی خان]] وغیرھ میں کثیر تعداد میں موجود ہیں۔ اس قبیلے کا وجود ہوت + رند قبیلوں سے ہوا اسکا ماخذ یہ دو قبیلے ہیں۔ مغلوں کے دور میں جب ہمایوں نے خطی خان سے خوش ہو کر بلوچوں کو پنجاب اور سندھ کی زمینیں دی تو جن قبائل نے ہجرت کی ان میں مزاری بھی شامل تھے یہ پہلے کشمور آئے پھر آہستہ آہستہ پورے پنجاب میں پھیل گئے۔ انکی اکثریت کچے کے علاقوں میں پائی جاتی ہے۔
 
آزادی سے قبل مزاری قبیلے کا پیشہ چوری اور ڈکیٹی ہوا کرتا تھا مزاری قبیلہ اصلحے کے زور پر بگٹی قبیلے کے مال مویشی لے لیا کرتا یا پھر انکے لوگوں کو تاوان کی صورت میں اغوا کیا کرتا
 
مزاری قبیلے کی طرف سے چانڈیوں پر حملہ کیا جاتا اور اسکی بنیاد یہ ہوتی کہ یہ لوگ بلوچ نہیں ہیں مگر خود کو بلوچ کہلواتے ہیں
 
کبھی چانڈہوں کے ساتھ مل کر براہویوں پر حملہ کیا جاتا اور قتل و غارت کی جاتی اور انکی عزتوں کو تار تار کر دیا کرتے تھے
 
مزاری قبیلے کے انڈر پنجاب کے بیشتر علاقے اور سندھ کے بیشتر علاقے آتے تھے جہاں انکا دبدبہ تھا جس میں کشمور سر فہرست ہے
 
== حوالہ جات ==