"ثریا شہاب" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
(ٹیگ: ترمیم از موبائل موبائل ویب ترمیم)
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
(ٹیگ: ترمیم از موبائل موبائل ویب ترمیم)
سطر 7:
بعد ازاں ثریا شہاب نے ریڈیو پاکستان اور پاکستان ٹیلی ویژن میں بطور نیوز ریڈر ملازمت کا آغاز کیا، انہوں نے اس شعبے میں بہت اعلیٰ مقام حاصل کیا اور اپنے عہد کی سلیبریٹی بن گئیں۔
 
دس برس زاہدان میں گزار کر 1973ء میں وہ ملک واپس آ کر پاکستان ٹیلی ویژن کے خبرنامے سے وابستہ ہو گئیں اور بی بی سی اردو سروس کے لیے منتخب ہونے تک پی ٹی وی سے وابستہ رہیں۔
1980ء کی دہائی کے وسط میں ثریا شہاب نے بی بی سی اردو سروس میں شمولیت اختیار کی اور لندن منتقل ہو گئی تھیں
 
یہ وہ زمانہ تھا جب ملک بھر میں صرف ایک ٹی وی چینل یعنی پاکستان ٹیلی ویژن ہوا کرتا تھا، لوگ آغاز سے اختتام تک نشریات سن کر اور دیکھ کر ہی اٹھتے تھے۔
 
ایسے وقت میں ثریا شہاب صدا کاری کا برانڈ نیم یا ہاؤس ہولڈ نیم تھیں، یا یوں کہہ لیجیے وہ عوام الناس کے دلوں پر راج کرتی تھیں۔
 
ساٹھ کے عشرے میں جب انھوں نے صدا کاری کو اپنانے کا فیصلہ کیا ہو گا اس وقت یقینا یہ کچھ آسان نہ تھا، اپنے ایک انٹرویو میں انھوں نے ذکر بھی کیا تھا کہ جب انھیں گھر سے اجازت نہیں مل رہی تھی تو انھوں نے یہ تک سوچا کہ نام بدل کر ریڈیو پروگراموں میں شرکت کیا کروں۔
 
1980ءریڈیو پاکستان کی دہائیوہ کےپہلی وسطنیوز میںاینکر ثریاتھیں شہابجو نے1984 میں بی بی سی اردو سروس میںکے شمولیتلیے اختیارمنتخب کیہوئیں۔ اور لندن منتقل ہو گئی تھیں
 
معروف براڈکاسٹر ثریا شہاب [[13 ستمبر]] [[2019ء]] جمعہ کی صبح بوجہ الزائمر بعمر 75 برس انتقال کر گئیں، اُنہیں سہ پہر میں اسلام آباد کے مقامی قبرستان میں سپرد خاک کر دیا گیا<ref>[https://www.urdupoint.com/daily/livenews/2019-09-14/news-2060620.html پاکستان کی معروف براڈ کاسٹر ثریا شہاب انتقال کر گئیں]</ref>۔