"ثریا شہاب" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
(ٹیگ: ترمیم از موبائل موبائل ویب ترمیم)
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
(ٹیگ: ترمیم از موبائل موبائل ویب ترمیم)
سطر 15:
ساٹھ کے عشرے میں جب انھوں نے صدا کاری کو اپنانے کا فیصلہ کیا ہو گا اس وقت یقینا یہ کچھ آسان نہ تھا، اپنے ایک انٹرویو میں انھوں نے ذکر بھی کیا تھا کہ جب انھیں گھر سے اجازت نہیں مل رہی تھی تو انھوں نے یہ تک سوچا کہ نام بدل کر ریڈیو پروگراموں میں شرکت کیا کروں۔
 
ریڈیو پاکستان کی وہ پہلی نیوز اینکر تھیں جو 1984 میں بی بی سی اردو سروس کے لیے منتخب ہوئیں۔ اور لندن منتقل ہو گئی تھیںتھیں،
 
یوتھ لیگ‘‘(Youth Lieague) نامی فلاحی تنظیم کے پلیٹ فارم سے انھوں نے خدمت خلق کے بے شمار کام انجام دیے،
 
معروف براڈکاسٹر ثریا شہاب [[13 ستمبر]] [[2019ء]] جمعہ کی صبح بوجہ الزائمر بعمر 75 برس انتقال کر گئیں، اُنہیں سہ پہر میں اسلام آباد کے مقامی قبرستان میں سپرد خاک کر دیا گیا<ref>[https://www.urdupoint.com/daily/livenews/2019-09-14/news-2060620.html پاکستان کی معروف براڈ کاسٹر ثریا شہاب انتقال کر گئیں]</ref>۔