"ضمیر اختر نقوی" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 1:
{{بلا حوالہ}}
{{خانہ معلومات شخصیت }}
'''ضمیر اختر نقوی''' ([[24 مارچ]] [[1944ء]]) ایک پاکستانی [[عالم]]، مذہبی [[رہنما]]، [[خطیب]] اور [[اردو]] [[شاعر]] ہیں۔تھے۔
 
اختر نقوی کی پیدائش [[برطانوی ہند]] میں ہوئی تھی۔ہوئی۔ وہ [[24 مارچ ]] [[1944ء]] میں [[بھارت]] شہر [[لکھنؤ]] میں پیدا ہوئے۔ ان کے والد کا نام سید ظہیر حسن نقوی تھا جب کہ ان کی والدہ کا نام سیدہ محسنہ ظہیر نقوی تھا۔ پیدائش کے وقت نام ظہیر رکھا گیا تھا۔ [[1967ء]] میں وہ نقل مقام کر کے [[پاکستان]] چلے گئے اور مستقلًا [[کراچی]] شہر میں سکونت اختیار کیے۔ تعلیمی اعتبار سے وہ لکھنؤ کے حسین آباد اسکول سے میٹرک پاس کیے اور گورنمنٹ جوبلی کالج، لکھنؤ سے انٹرمیڈیٹ مکمل کیے۔ انہیں گریجویشن کی سند شیعہ کالج لکھنؤ سے حاصل ہوئی۔<ref>
https://www.express.pk/story/2080041/1
</ref>