"بورژوازی" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
درستی, اضافہ سانچہ/سانچہ جات
درستی, حوالہ/حوالہ جات کی درستی
سطر 14:
== تنقید ==
بورژوا طبقہ ہمیشہ سے ہی کم یا زیادہ تنقید کا ھدف بنتا ہی رہا ہے۔ اس کی سب سے بڑی وجہ [[پرولتاریہ]] طبقہ (محنت کش) کا مسلسل استحصال اور اس کی انسان دشمن حد تک منافع کے حصول کی ہوس ہے۔ نقادوں کے بقول حرص، منافقت، انسان دشمنی، ثقافت و روایات کا فقدان اور استحصال در استحصال کے خصائل کی وجہ سے ان کو انسانیت کے لیے کسی بھی طور سود مند نہیں کہا جا سکتا۔ [[ڈراما]] نگار ترولدیرے اور [[ناول نگار]] فلابرٹ نے ان کو آدم خور حد تک جلاّدانہ خصائل کا تابع کہا ہے۔ یہ طبقہ بہت سی دولت ذخیرہ کر چکنے اور صنعتی کارخانوں و دفاتر کا مالک بن بیٹھنے کے بعد بنا کسی محنت اور کام کے، دولت کمائے جاتے ہیں۔ یعنی پیداواری عمل میں ان کا کوئی عملی حصہ نہیں ہوتا، سوائے صنعت کی ملکیت اور مزدور پر حاکمیت کے۔ جدید سرمایہ دارانہ نظام میں کسی بھی ملک کے اداروں میں سے اکثریت پر ریاست کا عمل دخل صرف برائے نام ہوتا ہے اور زیادہ تر وسائل پر اس طبقہ کی حاکمیت ہوتی ہے۔ عالمی سامراج تیسری دنیا کے ممالک کو مجبور کرتا ہے کہ وہ [[نجکاری]] کے ذریعے اپنے زیادہ سے زیادہ وسائل اس طبقہ کے ہاتھ فروخت کرے اور ملک پر سرمایہ داری کا غلبہ مضبوط سے مضبوط تر ہو۔
 
== حوالہ جات ==
{{حوالہ جات}}
 
[[زمرہ:اشتمالیت]]