"محمد بن عبد الوہاب" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
درستی, اضافہ مواد, اضافہ حوالہ جات
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
(ٹیگ: ترمیم از موبائل موبائل ویب ترمیم ایڈوانسڈ موبائل ترمیم)
سطر 2:
| image = محمد بن عبد الوهاب.png
}}
'''ابو الحسین محمد بن عبد الوہاب تمیمینجدی التّمیمی''' المعروف '''شیخ نجدی''' (1115ھ - 1206ھ) مطابق ([[ولادت]]: [[1703ء]] — [[موت|وفات]]: [[21 مئی]] [[1792ء]]) [[محقق]]، [[تفسیر قرآن|مفسر]]، مذہبی رہنما اور [[عالم دین]] تھے۔{{sfn|Delong-Bas|2004|pages=41-42}}{{sfn|Haykel|2013|pages=231-232}}{{sfn|Brown|2009|page=245}} [[عرب]] کے علاقے [[نجد]] کے ایک قصبہ [[العيينہ]] میں پیدا ہوئے۔ آپ کے سن ولادت میں کافی اختلاف ہے اور یہی حال سن وفات کے متعلق بھی ہے۔ ایک معروف [[مفروضہ]] یہ ہے کہ 1703ء میں پیدا ہوئے۔ہوئے، لیکن محققین نے 1691ء سے لیکر 1701ء تک کے حوالے بھی دیے ہیں۔ دس سال کی عمر میں [[قرآن]] حفظ کر لیا۔ ابتدائی تعلیم حاصل کرنے کے بعد انہوں نے [[مکہ|مکہ معظمہ]] اور [[مدینہ منورہ]] جاکر [[قرآن]] و [[حدیث]] کی تعلیم حاصل کی۔کی، لیکن علم کی پیاس پھر بھی نہ بجھ سکی۔ پس مشہور ہے کہ اپنے والد عبد الوہاب بن سلیمان حنبلی کی اجازت سے حصول علم کے لیے شام، عراق اور اس دور کے دار الخلافہ استنبول کا سفر بھی اختیار کیا۔
 
1158ھ میں [[نجد]] کے ایک شہر [[درعیہ]] کے امیر [[محمد بن سعود]] (متوفی:1765ء) نے ان کے ہاتھ پر بیعت کرلی، امر بالمعروف اور نہی عن المنکر پر عمل کرنے کا عہد کیا اور کتاب و سنت کے بتائے ہوئے طریقوں پر چلنے پر آمادگی ظاہر کی۔ امیر محمد بن سعود کی مدد سے ان کی تحریک سارے [[نجد]] میں پھیل گئی اور امیر کی حکومت بھی شہر درعیہ سے بڑھ کر سارے نجد میں قائم ہو گئی۔