"ابن اثیر جزری" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م خودکار صفائی+ترتیب (14.9 core)
درستی
سطر 4:
|فقہ=
}}
'''ابن الاثیر''' کا پورا نام '''عز الدین ابو الحسن علی بن محمد بن عبد الکریم الجزری''' ہے۔ [[555ھ]] بمطابق [[1160ء]] میں [[جزیرہ ابن عمر]] جو [[عراق]] [[عرب ممالک|عرب]] (موجودہ [[ترکی]] کے [[صوبہ]] [[شیرناک]]) کی حدود میں [[موصل (ضد ابہام)|موصل]] کے قریب واقع تھا، پیدا ہوئے۔ اسی [[جزیرہ|جزیرے]] کی نسبت سے '''الجزری''' کہلائے۔
 
== ابتدائی زندگی ==
 
[[موصل (شہر)|موصل]] اور [[بغداد]] میں تعلیم حاصل کرنے کے بعد [[1180ء]] میں اپنے والد کے پاس [[موصل (شہر)|موصل]] میں ہی مستقل سکونت اختیار کر لی۔ ان کے والد بہت عرصے تک [[موصل (شہر)|موصل]] میں [[پاکستان کے گورنر|گورنری]] کے منصب پر فائز رہے۔ [[موصل (شہر)|موصل]] میں انھوں نے خطیب ابوالفضل عبد اللہ ابن احمد الطوسی اور دوسرے فضلاء سے تعلیم حاصل کی۔
 
== بحیثیت مورخ ==
سطر 16:
== تصانیف ==
* [[الکامل فی التاریخ]]
* [[اسد الغابۃ فی معرفۃ الصحابۃ|اسد الغابہ فی معرفۃ الصحابہ]]
* [[التاريخ الباہر فی الدولۃ الاتابكيہ]]
* [[اللباب فی تہذيب الانساب]]