"انیلا ناز سومرو" کے نسخوں کے درمیان فرق

کوئی ترمیمی خلاصہ نہیں
(ٹیگ: ترمیم از موبائل موبائل ویب ترمیم)
(ٹیگ: ترمیم از موبائل موبائل ویب ترمیم)
 
==خدمات==
انيلا ناز سومرو نے بچپن سے لکھنے کی ابتدا کی۔  اس کو شروع سے ہی شاعری اور کالم لکھنے کا شوق تھا۔ اس نے لکھنے کے ساتھ ساتھ تعلیم کو بھی جاری رکھا۔ اس نے شاعری میں غزل، نظم لکھے ہیں۔ اس کی شاعری اور کالم معیاری اخباروں اور رسالوں میں شایع ہوئے ہیں۔<ref>https://www.pahenjiakhbar.com/%da%aa%d8%a7%da%af%d9%88%d8%b4%d9%8a%d9%85%d8%a7-%d8%ac%d9%88%d9%86-%d9%8a%d8%a7%d8%af%d9%88%d9%86-%db%bd-%d8%aa%d8%a8%d9%84%d9%8a%d8%ba%d9%8a-%da%8a%d8%a7%da%aa%d9%bd%d8%b1-%d8%a7%d9%86%d9%8a/ </ref> انيلا ناز سومرو پہلے جامع سندھ جامشورو میں 2001ء  میں فشریز ڈپارٹمنٹ میں میں ليکچرر مقرر ہوئی۔ بعد میں ترقی پائی اور اسسٹنٹ پروفيسر، ايسوسي ايٹ پروفيسر بنیں<ref>https://usind.academia.edu/AnilaNazSoomro/CurriculumVitae </ref> اور اب 2018ء سے پروفيسر کی حیثیت سےخدمتیں سرانجام دے رہی ہیں۔<ref>https://www.researchgate.net/profile/Anila_Soomro </ref> ان کی نگرانی میں اسکالر ايم فل اور پی ايچ ڈی کر رہے ہیں۔ انيلا  سومرو کے کالموں کا موضع ماحولیات ہے جو اکثر شائع ہوئے ہیں۔<ref>https://www.pahenjiakhbar.com/%da%8d%d9%86%da%8d%d9%88%d9%86-%db%bd-%d8%a7%d9%86%d9%87%d9%86-%d8%ac%d9%8a-%d8%a7%d9%87%d9%85%d9%8a%d8%aa-%d8%a7%d9%86%d9%8a%d9%84%d8%a7-%d9%86%d8%a7%d8%b2-%d8%b3%d9%88%d9%85%d8%b1%d9%88/ </ref> ڈاکٹرر انيلا عورتوں کے  حقوق کی تنظیم سے بھی وابستہ ہیں۔<ref>http://roshni-2k17-ii.blogspot.com/2017/10/shaista-soomro-interview-with-aneela.html?m=1 </ref> انيلا سومرو دراصل میٹھے پانی کے سلسلے میں ماحوليات کی ماہر  ہیں۔ انہوں نے ڈاکٹریٹ کا جو مقالا لکھا وہ  بھی میٹھے  پانی کے دريائی ماحولياتی نظام میں جھينگے مچھلی کی نقل مکانی  کے طريقہ کار, تحفظ، ماحوليات  ۽ مقدار يا ان کی آبادی کے مطالعے پر منحصر  ہے. اس حوالے سے میٹھے پانی میں [[حیاتیات]]، ماحوليات اور ان کے دفاع یا افسائش کے  سلسلے کے علم پر ڈاکٹر انيلا خاص مھارت رکھی ہیں. ان کی تحقيق کا مرکز سندھ میں  میٹھے پانی کی حیاتیات کے ماحولياتی نظام  کا مطالعہ اور  آبادی اور تبديل ہونے والے ماحولياتي نظام کا مچھلی کی افسائش پر  اثر رہا ہے. یہ [[دریائے سندھ]] کی حیاتیات کی نقل مکانی اور سندھ دريا کے ڈائون اسٹریم  والے پانی کی حیاتیات کی نقل مکانی پر پڑنے والے اثرات  پر بھی کام کر رہی ہے۔ انیلا نے میٹھے پانی میں ڈالفن[[ڈولفن]] اور ۽ کچھوے  کے ماحولياتی تحفظ کے سلسلے میں بھی مھارت رکھتی ہیں. ماحولیات کے حوالے سے اس کے 30 سے زیادہ  ابگریزی میں تحقيقی مقالے قومی اور ٻين الاقوامی سطح پر معياری رسالوں میں شایع ہو چکے ہیں۔<ref>https://www.nepjol.info/index.php/ON/search/authors/view?firstName=Anila&middleName=Naz&lastName=Soomro&affiliation=&country=PK </ref>
 
== حوالہ جات ==
2,989

ترامیم