"کچھوا" کے نسخوں کے درمیان فرق

738 بائٹ کا اضافہ ،  1 مہینہ پہلے
کوئی ترمیمی خلاصہ نہیں
(«کچھوا» مواد پر مشتمل نیا صفحہ بنایا)
(ٹیگ: ترمیم از موبائل موبائل ویب ترمیم)
 
(ٹیگ: ترمیم از موبائل موبائل ویب ترمیم)
کچھوا (انگریزی:Turtle) ایک قسم جا جانور ہے جو پانی اور خشکی دونوں میں رہتا ہے۔ اس کے اوپر ایک سخت خول ہوتا ہے۔ جب کوئی اسے چھوتا ہے تو اس خول میں چھپ جاتا ہے۔سائنسی طور اسے ریپٹائیل میں شمار کیا جاتا ہے۔ ریپٹائیل جانور گھسٹ کر چلتے ہیں۔ یہ گھاس کے علاوہ ہر قسم کی غذا کھاتا ہے۔ ماہروں نے کچھوے کی اوسط عمر  ڈیڑھ سئو سال تک بتائی ہے۔ یہ جانور پاکستان کے دنیا میں پایا جاتا ہے۔یہ جھیل ، دریا اور تالاب وغیرہ میں پایا جاتا ہے۔
کچھوا
2,989

ترامیم