"محمد ضیاء الرحمن اعظمی" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
سطر 16:
 
==ابتدائی زندگی (ہندو سے مسلمان)==
[[1943ء]] میں [[اعظم گڑھ]] ([[بھارت]]) کے ایک ہندو گھرانے میں <ref>{{cite journal |title=Journey from Hinduism to Islam to professor of Hadith in Madinah |url=https://saudigazette.com.sa/article/174057}}</ref> پیدا ہوئے۔<ref>{{cite web|url=http://umm-ul-qura.org/2020/07/31/biography-of-shaykh-dhiya-ar-rahman-azami/|title=Biography of Shaykh Dhiya Ar-Rahman A’zami|access-date=|archive-url=https://web.archive.org/web/20200916030016/http://umm-ul-qura.org/2020/07/31/biography-of-shaykh-dhiya-ar-rahman-azami/|archive-date=16 August 2020|url-status=live}}</ref>
والدین نے نام <big>بانکے رام</big> رکھا۔ <ref>{{cite journal |last1=ڈاکٹر لبنیٰ ظہیر |title=اعظم گڑھ کا ہندو کیسے مدینہ یونیورسٹی اور مسجد نبوی کا معلم بن گیا |url=https://www.baseeratonline.com/109641}}</ref> والد ایک خوشحال کاروباری شخص تھے۔ [[اعظم گڑھ]] سے [[کلکتہ]] تک کاروبار پھیلا ہوا تھا۔ آسائشوں سے بھرپور زندگی گزارتے ہوئے جوان ہوئے۔ وہ شبلی کالج اعظم گڑھ میں تعلیم کے لیے داخل ہوئے، کتابوں کے مطالعے سے فطری رغبت تھی۔ ایک دن [[ابو الاعلی مودودی|مولانا سید ابو الاعلی مودودی]] کی کتاب ”دین حق“ کا ہندی ترجمہ اس کے ہاتھ لگا، نہایت ذوق و شوق سے اس کتاب کا مطالعہ کیا۔ بار بار پڑھنے کے بعد انھیں اپنے اندر کچھ تبدیلی اور اضطراب محسوس ہوا۔ اس کے بعد [[خواجہ حسن نظامی]] کا ہندی ترجمہ قرآن حاصل کیا اور اس کو پڑھا۔<br>
جبکہ ان کا تعلق ایک برہمن ہندو گھرانے سے تھا، سخت ہندو ماحول میں ان کی تربیت ہوئی تھی، ہندو مذہب سے خاص لگاؤ تھا۔ اسلام کا مطالعہ شروع کیا تو قرآن کی یہ آیت ان کی نگاہ سے گزری۔<br>
ترجمہ: اللہ کے نزدیک پسندیدہ دین اسلام ہے۔ اس نے ایک بار پھر ہندو مذہب کو سمجھنے کی کوشش کی۔ اپنے کالج کے لیکچرار جو گیتا اور ویدوں کے ایک بڑے عالم تھے، سے رجوع کیا۔ ان کی باتوں سے مگر اس کا دل مطمئن نہیں ہو سکا۔ شبلی کالج کے ایک استاد ہفتہ وار قرآن کا درس دیا کرتے تھے۔ نوجوان کی جستجو کو دیکھتے ہوئے استاد نے اسے حلقہ درس میں شامل ہونے کی خصوصی اجازت دے دی۔<br>