"سید علی ترمذی" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م «سید علی ترمذی» کو محفوظ کیا: غیر مفید ترمیمی جنگ ([ترمیم=محض خود توثیق شدہ صارفین کو اجازت ہے] (اختتام 11:34، 23 ستمبر 2020ء (UTC)) [منتقل=محض خود توثیق شدہ صارفین کو اجازت ہے] (اختتام 11:34، 23 ستمبر 2020ء (UTC)))
درستی
سطر 30:
}}
[[فائل:Pirbaba_Mazar.jpg|تصغیر|پیر بابا مزار]]
آپ کا اصل نام"سید علی ترمذی" تھا۔ معروف نام [[ریڑکا بالا|پیر بابا]] ہے۔ آپ [[سید|سادات]] [[ترمذ]] میں سے تھے۔ آپ کی پیدائش [[908ھ ]]بمطابق [[1502ء]] میں بمقام [[قندوز]] (پرانی کتابوں میں اس کا نام ترمذ ہے) [[صوبہ کنڑ|کنڑ]] ہوئی۔ آپ کا نسبی تعلق اکتیسویں واسطوں سے حضرت [[حسین ابن علی|امام حسین]] رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے ملتا ہے۔ آپ کے والد بزرگوار سید قنبر علی باوجود اس کے کہ [[نصیر الدین محمد ہمایوں|ہمایوں]] بادشاہ کی فوج میں کمانڈر تھے۔ پیربابا کی ابتدائی تربیت آپ کے دادا جناب سیداحمد نور یوسف نے فرمائی ۔
آپ ایک صوفی باصفا اور ولی الله تھے۔ آپ نے ہمیشہ اپنے متوسلین کو شریعت مطہره کی پابندی کا درس دیا۔<ref>[http://www.pirbaba.org/ Hazrat Pir Baba (Rahmatullahi Allaih)<!-- خودکار تخلیق شدہ عنوان -->]</ref>
 
سطر 54:
 
== وفات ==
آپ نے [[991ھ]] بمطابق [[1583ء]] میں وفات پائی۔ آپ کا مزار شریف [[مینگورہ]] ([[ضلع سوات|سوات]]) سے چالیس میل کے فاصلے پر ضلع [[ضلع بونیر|بونیر]] کے موضع پاچہ کلے میں ہے۔<ref>تذکرہ علما ومشائخ سرحد ،جلد اول،صفحہ 1 تا15 محمد امیر شاہ قادری،مکتبہ الحسن یکہ توت پشاور</ref>
سید علی غواص نور الٰہی 1583ءادہ تاریخ وفات ہے<ref>حیات پیر بابا،محمد شفیع صابر،یونیورسٹی بکڈپو خیبر بازر پشاور</ref>
== ملفوظات ==