"شمالی افریقا" کے نسخوں کے درمیان فرق
حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م خودکار درستی+ترتیب+صفائی (9.7) |
درستی |
||
سطر 1:
[[فائل:LocationNorthernAfrica.png|بائیں|تصغیر|350px|اقوام متحدہ اور جغرافیائی تعریف کے مطابق شمالی افریقہ کا نقشہ]]
'''شمالی افریقہ''' (northern africa) یا (north africa) [[بحیرہ روم]] اور [[صحرائے اعظم]] کے درمیان گھرا ہوا براعظم [[افریقا]] کا شمالی علاقہ قدیم ترین تاریخ کا حامل ہے۔ 6 ہزار سال قبل یہاں [[دریائے نیل]] کے پہلو میں عظیم انسانی تہذیبوں نے جنم لیا۔ بعد ازاں [[رومی سلطنت|رومی]]، [[عرب ممالک|عرب]] اور [[ترک]] اس علاقے میں اپنی اپنی ثقافت لائے۔ 19 ویں صدی میں [[ہسپانیہ|اسپین]]، [[فرانس]] اور [[مملکت متحدہ|برطانیہ]] نے خطے میں نوآبادیات قائم کر لیں لیکن اب تمام خطہ آزاد ہے۔ [[اقوام متحدہ]] کی تعریف کے مطابق مندرجہ ذیل ممالک شمالی افریقہ کا حصہ ہیں:
<table><tr><td valign=top>
* {{الجزائر}}
سطر 13:
</tr></td></table>
جغرافیائی طور پر کبھی کبھار [[موریتانیہ|ماریطانیہ]]، [[مالی]]، [[نائجر]]، [[چاڈ]]، [[ایتھوپیا]]، [[
مسلمانوں نے 7 ویں صدی عیسوی میں یہ علاقہ فتح کیا۔ [[المغرب]] اور [[صحرائے اعظم]] کے افراد [[بربر]] اور [[عربی زبان|عربی]] زبانیں بولتے ہیں اور تقریبا{{دوزبر}} پوری آبادی [[مسلمان|مسلمانوں]] پر مشتمل ہے۔ مصر قدیم تہذیبوں کی سرزمین ہے اور قبل از اسلام اور بعد از اسلام کی عظیم سلطنتوں کا مسکن رہی ہے۔
ان میں بربروں کی عظیم [[دولت موحدین|سلطنت موحدین]] قابل ذکر ہے جو 11 ویں صدی میں ایک مذہبی اصلاحی تحریک کے طور پر ابھری اور جلد ہی شمالی افریقہ کے مغربی علاقوں سے نکل کر اسپین تک پھیل گئی۔ اس عظیم تحریک کا ہی نتیجہ ہے کہ اسلام کے اثرات آج بھی ان ممالک پر بدستور گہرے ہیں۔ [[قرون
شمالی افریقہ کے 90 فیصد رقبے پر دنیا کا سب سے بڑا صحرا صحرائے اعظم ہے جبکہ مغرب کی جانب [[کوہ اطلس]] پھیلا ہوا ہے۔
سطر 27:
[[تیل]] اور [[قدرتی گیس]] کی دریافت کے باعث الجزائر اور لیبیا کی معیشتیں بہت مضبوط ہیں۔ مراکش [[فاسفیٹ]] اور زرعی مصنوعات کا بڑا برآمد کنندہ ہے جبکہ مصر اور تیونس میں سیاحت ملکی معیشت کے لیے اہم حیثیت رکھتی ہے۔ مصر علاقے میں سب سے بڑا صنعتی علاقہ رکھتا ہے اپنی برقی اور مہندسی صنعت کے لیے ٹیکنالوجی برآمد کرتا ہے اور بڑے پیمانے پر کپاس کی کاشت کے باعث [[پارچہ بافی]] کی صنعت میں معروف مقام رکھتا ہے۔
لیبیا اور الجزائر میں تیل تلاش کرنے کے لیے صحراؤں میں بڑی صنعتیں لگا رکھی ہیں خصوصا{{دوزبر}} لیبیا کا تیل بہت مشہور ہے کیونکہ اس میں [[گندھک|سلفر]] بہت کم ہوتا ہے جس سے وہ دیگر تیلوں کے مقابلے میں کم آلودگی پیدا کرتا ہے۔
* [http://www.north-of-africa.com/ North of Africa]
|