"ثناء اللہ امرتسری" کے نسخوں کے درمیان فرق

کوئی ترمیمی خلاصہ نہیں
(اضافہ حوالہ)
(ٹیگ: ترمیم از موبائل موبائل ویب ترمیم)
{{خانہ معلومات عالم دین/عربی|ثناء اللہ امرتسری=}}
 
'''شیخ الاسلام مولانا ابو الوفاء ثناء اللہ امرتسری<ref name=":2" /><ref name=":5">{{Cite web|url=https://jang.com.pk/news/673925|title=فاتح قادیان مولانا محمد ثناء اللہ امرتسریؒ|date=|accessdate=|website=[[روزنامہ جنگ|جنگ]]|publisher=|last=|first=}}</ref><ref name=":0" /><ref name=":6" /><ref name=":4" />''' ([[ولادت]]: [[12 جون]] [[1868ء]] - [[موت|وفات]]: [[15 مارچ]] [[1948ء]]) معروف [[عالم دین]]، [[تفسیر قرآن|مفسرِ قرآن]]، [[محدث]]، [[مؤرخ|مؤرخ]]، [[صحافی]]، [[ادیب]]، [[خطیب]] و [[مصنف]] تھے جو [[امرتسر]] میں پیدا ہوئے۔'''<ref name=":5" />'''<ref name=":2" /> آپ کو '''فاتح قادیان''' کے لقب سے بھی جانا جاتا ہے۔<ref name=":5" /> مولانا ثناءاللہ [[جمعیت علمائے ہند]] کی بانی شخصیات میں سے ہیں۔<ref name="mahbub" /> مولانا نے 1906ء سے 1947ء تک [[مرکزی جمعیت اہل حدیث ہند]] کے جنرل سیکرٹری کے فرائض سر انجام دیا<ref name=":2" /><ref>{{cite web|url=http://www.ahlehadees.org/about-ahle-hadith-hadees/markazi-jamiat-ahle-hadees-hadith-history.html|title=مرکزی جمعیت اہل حدیث ہند|url-status=live|archiveurl=https://web.archive.org/web/20171012150100/http://ahlehadees.org/about-ahle-hadith-hadees/markazi-jamiat-ahle-hadees-hadith-history.html|archivedate=2017-10-12|date=|accessdate=|website=|publisher=|last=|first=}}</ref> اور [[ہفت روزہ اہل حدیث (اخبار)|ہفت روزہ اہل حدیث]] کے ایڈیٹر بھی تھے۔آپ انجمن اہلحدیث پنجاب کے صدر تھے۔<ref name="silk">{{cite book|url=http://www.darululoom-deoband.com/urdu/books/tmp/1388990860%20Silk%20Letter%20Movement.pdf|title=تحریک ریشم خط|last1=دیوبندی|first1=سید محمد میاں|publisher=شیخ الہند اکیڈمی|year=|isbn=|location=[[دار العلوم دیوبند]]|page=208|pages=|translator=محمداللہ قاسمی|chapter=مولوی ثناءاللہ|authorlink1=سید محمد میاں دیوبندی|accessdate=11 مئی 2020}}</ref> مولانا ثناءاللہ [[مرزا غلام احمد]] اور [[احمدیہ|احمدیہ تحریک]] کے بڑے مخالف تھے۔ مولانا غلام رسول قاسمی، مولانا احمد اللہ امرتسری، [[احمد حسن کانپوری|مولانا احمد حسن کانپوری]]، [[عبدالمنان وزیر آبادی|حافظ عبدالمنان وزیر آبادی]] اور [[سید نذیر حسین دہلوی|میاں نذیر حسین محدث دہلوی]] سے علوم دینیہ حاصل کیے۔ مسلک کے لحاظ سے [[اہل حدیث]] تھے اور اپنے مسلک کی ترویج کے لیے تمام زندگی کوشاں رہے۔ [[ہفت روزہ اہل حدیث (اخبار)|اخبار اہل حدیث]] جاری کیا۔ اور بہت سی کتاب لکھیں۔ فن مناظره میں مشاق تھے۔ سینکڑوں کامیاب مناظرے کیے۔ مشہور تصنیف تفسیر القرآن بکلام الرحمن (عربی) ہے۔ دوسری تفسیر ’’[[تفسیر ثنائی|تفسیرِ ثنائی]] ‘‘ (اردو) ہے۔
 
== حالات زندگی ==