حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
سطر 2,231:
::: '''راء''' اردو املا کے قواعد کے مطابق غلط ہے۔ جیسے ایشیاء نہیں ایشیا یا املاء نہیں املا --[[صارف:Tahir mq|طاہر محمود]] ([[تبادلۂ خیال صارف:Tahir mq|تبادلۂ خیال]] • [[خاص:شراکتیں/Tahir mq|شراکتیں]]) 06:32، 17 ستمبر 2020ء ([[UTC|م ع و]])
::: اس کے علاوہ گھرانہ اردو میں دیگر مفہوم میں مستعمل ہیں، یہاں شاید ان کی مراد شاہی سلسلہ یا خاندان ہے۔ سفحہ میں بھی املا کی غلطیاں ہیں۔ --[[صارف:Tahir mq|طاہر محمود]] ([[تبادلۂ خیال صارف:Tahir mq|تبادلۂ خیال]] • [[خاص:شراکتیں/Tahir mq|شراکتیں]]) 06:35، 17 ستمبر 2020ء ([[UTC|م ع و]])
:::: اس بارے میں آپ لوگ زیادہ جانتے ہیں۔ ویسے معروفیت بھی ایک بات رکھتی ہے۔ یعنی تو عرف عام میں لوگ اسے کیا کہتے ہیں؟--[[صارف:Hindustanilanguage|مزمل الدین]] ([[تبادلۂ خیال صارف:Hindustanilanguage|تبادلۂ خیال]] • [[خاص:شراکتیں/Hindustanilanguage|شراکتیں]]) 06:41، 17 ستمبر 2020ء ([[UTC|م ع و]])