"خلیج فارس" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
(ٹیگ: ترمیم از موبائل موبائل ویب ترمیم ایڈوانسڈ موبائل ترمیم)
درستی
سطر 4:
[[فائل:Saudi map of Persian gulf - 1952.jpg|تصغیر|Saudi map of Persian gulf - 1952]]
[[فائل:UN Persian Gulf.jpg|تصغیر|UN Persian Gulf]]
'''خلیج فارس''' [[مغربی ایشیا|جنوب مغربی ایشیا]] میں [[ایران]] اور [[جزیرہ نما عرب]] کے درمیان واقع خلیج ہے۔ یہ تجارتی نقطہ نظر سے دنیا کے اہم ترین آبی علاقوں میں شمار ہوتی ہے۔ یہ [[ایران]]، [[عراق]] اور بعض عرب ریاستوں کو [[بحر ہند]] سے ملاتی ہے۔
 
خلیج فارس 1980ء سے 1988ء کے درمیان [[ایران]] [[عراق]] جنگ کے باعث دنیا بھر کی توجہ کا مرکز بنی جب دونوں ممالک نے ایک دوسرے کے تیل کے ذخائر پر حملے کیے۔ 1991ء میں "[[جنگ خلیج"]] کے موقع پر خلیج فارس ایک مرتبہ پھر جنگ کی زد میں آئی جب امریکا نے کویت پر عراق کے قبضے کو ختم کرنے کے لیے اتحادیوں کی مدد سے عراق پر حملہ کیا۔
 
خلیج فارس مچھلیوں، شعب البحر اور موتیوں کی دولت سے مالا مال ہے لیکن گزشتہ تین دہائیوں میں جنگوں کے درمیان تیل کے ذخائر میں رساؤ کے باعث آبی حیات کو شدید خطرات لاحق ہیں۔
سطر 12:
== جغرافیہ ==
 
2 لاکھ 33 ہزار مربع کلومیٹر کی خلیج فارس [[آبنائے ہرمز]] کے ذریعے [[خلیج عمان|خلیج اومان]] سے منسلک ہے۔ دریائے [[دریائے فرات|فرات]] و [[دریائے دجلہ|دجلہ]] خلیج فارس میں گرنے سے قبل شط العرب بناتے ہیں۔ 989 کلومیٹر طویل یہ خلیج ایران اور سعودی عرب کو جدا کرتی ہے۔ دونوں ملکوں کے درمیان کم از کم فاصلہ آبنائے ہرمز کے مقام پر 56 کلومیٹر ہے۔ خلیج میں پانی زیادہ گہرا نہیں اور زیادہ سے زیادہ گہرائی 90 میٹر، جبکہ اوسط گہرائی 50 میٹر ہے۔
 
خلیج فارس کے ساحلوں کے ساتھ قائم ممالک میں ایران، عمان، متحدہ عرب امارات، سعودی عرب، قطر، بحرین، کویت اور عراق شامل ہیں۔ علاوہ ازیں خلیج میں کئی چھوٹے چھوٹے جزیرے بھی ہیں۔
سطر 23:
 
== تاریخی حوالہ جات ==
نویں صدی عیسوی کے [[مسلمان|مسلم]] مصنف [[یعقوبی]] نے خلیج فارس کو '''بحیرہ فارس''' کے نام سے لکھا ہے اور اسے [[چین]] تک پہنچنے کے لیے [[سات سمندر|سات سمندروں]] میں سے ایک بتایا ہے۔
 
== مزید دیکھیے ==