"بے گھری" کے نسخوں کے درمیان فرق
حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م خودکار: یوآرایل کی آرکائیو سازی |
2 مآخذ کو بحال کرکے 0 پر مردہ ربط کا ٹیگ لگایا گیا) #IABot (v2.0.7 |
||
سطر 12:
}}
'''بے گھری''' ایک ایسی صورت حال ہے جس میں لوگ کسی مستقل [[رہائش]] جیسے کہ [[گھر]] یا [[اپارٹمنٹ]] کے بغیر گزارا کرتے ہیں۔ وہ لوگ جو بے گھر ہیں اکثر اس قابل نہیں ہوتے کہ وہ باقاعدہ، محفوظ اور عند الضرورت [[خانہ سازی]] سے فائدہ اٹھا سکیں۔<ref>[[ریاستہائے متحدہ کے محکمہ خانہ سازی و شہری ترقی]]، [http://www.hud.gov/homeless/definition.cfm "بے گھری کی وفاقی تعریف"]</ref> بے گھر کی تعریف ملک در ملک مختلف ہوتی ہے۔ یہ کبھی ایک ملک میں علاقہ جات اور قانونی دائروں کے حساب سے مختلف ہو سکتی ہے۔<ref>{{cite web |url = http://www.homeless.org.au/glossary.htm |title = Glossary defining homelessness |publisher = |accessdate = 17 ستمبر 2014 |
بے گھری شماری کے مطالعات<ref>Bogard, Cynthia J., [http://abs.sagepub.com/content/45/1/105.abstract "Advocacy and Enumeration: Counting Homeless People in a Suburban Community"], ''American Behavioral Scientist'' September 2001 vol. 45 no. 1 105–120</ref><ref>Gabbard, W. Jay; et al., [http://psyckelogo.metapress.com/openurl.asp?genre=article&issn=1053-0789&volume=16&issue=2&spage=90 "Methodological Issues in Enumerating Homeless Individuals"], ''Journal of Social Distress and the Homeless'' Volume 16, Number 2 / May 2007 90–103</ref> میں وہ لوگ بھی شامل ہیں جو عوامی یا نجی جگہوں پر سوتے ہیں، جو عام طور سے انسانوں کے سونے کے ٹھکانوں کے لیے نہیں بنائے گئے ہیں۔ <ref>Office of Applied Studies, [[ریاستہائے متحدہ کا محکمہ صحت اور انسانی خدمات]]، [http://oas.samhsa.gov/MentalHealthHP2010/terminology.htm "Terminology"]</ref><ref>{{cite web |url = https://www.law.cornell.edu/uscode/text/42/11302- |title = United States Code, Title 42, Chapter 119, Subchapter I, § 11302 |publisher = |accessdate = 17 ستمبر 2014 |
== مزید دیکھیے ==
|