حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
سطر 40:
اس كے بعد ميں نے آٹو اليكٹريشن كا كام سيكھا ہے ـ اس كے علاوہ ميں ويلڈنگ گيس كٹنگ كا كام بھى جانتا ہوں ـ گاڑيوں كى بيٹرياں بنانى بھى جانتا ہوں ـ
یر قسم كى گاڑيوں كے علاوہ ميں خراد مشين بھى چلا ليتا ہوں ـ ٹو سٹروكـ انجن كا ميں ايكـ ماہر مكينكـ ہوں اور فور سٹروكـ انجن كا كام بھى كر ليتا ہوں ـ
ان دنوں فرانس ميں بجلى كى وائرنگ كا كام بھی كرتا رها ہوں ـ
ان دنوں جاپان میں پرانی گازیوں کی خرید فروخت کے کام کے ساتھ ساتھ گاڑیوں کو توڑ کر ان کے پارٹس کی علیحدگي اور ان کی فروخت کا کام بھی کرتا هوں
 
جاپان میں گاڑیوں کی توڑ کے کام کو ری سائیکل کے قوانین کے مشکل ضوابط کی وجه سے مخصوص اجازت ناموں کی ضرورت هوتی هے
میں نے یه اجازت نامے جاپان کی ڈویژن
گنماں کین میں حاصل کیے هیں
 
[[زمرہ:پاکستانی وکیپیڈین]]