"جن" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
1 مآخذ کو بحال کرکے 0 پر مردہ ربط کا ٹیگ لگایا گیا) #IABot (v2.0.7
سطر 1:
[[فائل:Descending into cave.jpg|تصغیر|[[مجلس جن]] [[غار]]]]
'''جن''' کا لغوی معنی۔ '''چھپی ہوئی مخلوق'''۔ اسلامی عقیدے کے مطابق ایسی نظر نہ آنے والی مخلوق جس کی تخلیق آگ سے ہوئی ہے۔ جب کہ انسان اور ملائکہ مٹی اور نور سے بنائے گئے ہیں۔ جنوں کے متعلق خیال کیا جاتا ہے کہ وہ مختلف قسم کے [[تحویل صورت|روپ بدلنے]] کی صلاحیت رکھتے ہیں۔ قرآن و حدیث میں جنات کا ذکر آیا ہے۔ [[قرآن شریف]] میں جنات کے نام پر ایک پوری سورت ”[[الجن|سورہ جن]]“ موجود ہے۔ جس کی ابتدا اس آیت سے ہوتی ہے کہ جنوں نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کو قرآن پڑھتے سنا اور اسے عجیب و غریب پایا تو اپنے ساتھیوں کو بتایا اور وہ مسلمان ہو گئے۔<ref name="’’جنات کا وجود قرآن پاک کی روشنی میں‘‘">{{cite book | author=عبدالقادر شیخ | title=’’جنات کا وجود قرآن پاک کی روشنی میں‘‘ | url=https://www.express.pk/story/63067/ | accessdate=4 مئی 2017 | date= 13 دسمبر 2012 | publisher=express.pk | isbn= | page= | archiveurl = httphttps://web.archive.org/web/20181225082216/https://www.express.pk/story/63067/ | archivedate = 2018-12-25 دسمبر| 2018url-status=live }}</ref>
 
[[ابلیس]] کے متعلق کہا جاتا ہے کہ وہ جنوں میں سے تھا۔ چنانچہ جب اسے [[حضرت آدم]] کو سجدہ کرنے کے لیے کہا گیا تو اس نے یہ کہتے ہوئے انکار کر دیا کہ میں آگ سے پیدا ہوا ہوں اور آدم مٹی سے۔ بعض مفسرین کا کہنا ہے کہ ابلیس ناری ہے۔ مگر عبادت و ریاضت سے بلند مقام پر پہنچ گیا تھا۔ اور فرشتوں میں شمار ہونے لگا تھا۔
اخذ کردہ از «https://ur.wikipedia.org/wiki/جن»