"جگن ناتھ مندر، پوری" کے نسخوں کے درمیان فرق
حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
JarBot (تبادلۂ خیال | شراکتیں) |
3 مآخذ کو بحال کرکے 0 پر مردہ ربط کا ٹیگ لگایا گیا) #IABot (v2.0.7 |
||
سطر 1:
[[فائل:Sri Jagannath Temple Puri, Orissa.jpeg|تصغیر|رات میں مندر کا نظارہ]]
'''جگن ناتھ مندر''' بھگوان [[جگن ناتھ]] کی یاد میں تعمیر کردہ ایک مندر ہے، یہ مندر [[پوری، اڑیسہ]] میں واقع ہے۔ اس مندر کو ہندوؤں کے [[چار دھام]] میں سے ایک شمار کیا جاتا ہے۔ یہ مندر [[ویشنو فرقہ|ویشنو فرقے]] کا ہے۔ مندر کی سالانہ "رتھ یاترا" جشن بہت مشہور ہے۔ اس میں مندر کے تینوں اہم [[دیوتا]]، بھگوان جگن ناتھ، ان کے بڑے بھائی بلبھدر اور بہن سبھدرا تینوں، تین الگ الگ خوبصورت رتھوں پر تخت نشین ہوکر شہر کی یاترا (سفر) پر نکلتے ہیں۔.<ref name="Nugteren 2010 159–172">{{cite journal|last=Nugteren|first=Albertina|title=Weaving Nature Into Myth: Continuing Narratives Of Wood, Trees, And Forests In The Ritual Fabric Around The God Jagannath In Puri|journal=Journal For The Study Of Religion, Nature And Culture|year=2010|volume=4.2|pages=159–172|accessdate=5 February 2014}}</ref><ref>{{cite news| url
[[کلنگ]] کے گنگ [[شاہی خاندان]] کے راجا انتورمن چوڈگنگ دیو نے مندر کی تعمیر شروع کی تھی۔<ref>{{cite book|author=Amalananda Ghosh|title=An Encyclopaedia of Indian Archaeology|url=https://books.google.com/books?id=Wba-EZhZcfgC&pg=PA161
خیال ہے کہ ہر ہندو اپنی زندگی میں ایک بار یہاں ضرور آنا چاہتا ہے، یعنی یہ جگہ ہندوؤں کے لیے ایک خاص "تیرتھ استھان" (زیارت گاہ) ہے۔<ref>{{cite web
|url=http://www.indhistory.com/hindu-temple/hindu-temple-jagannath-temple.html
|title=Jagannath Temple
|
| |access-date=2016-11-24
|url-status=dead
}}</ref>
== حوالہ جات ==
|