"جیدیو" کے نسخوں کے درمیان فرق
حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م ←جیدیو: درستی املا (ٹیگ: ترمیم از موبائل ترمیم از موبائل ایپ اینڈرائیڈ ایپ ترمیم) |
8 مآخذ کو بحال کرکے 0 پر مردہ ربط کا ٹیگ لگایا گیا) #IABot (v2.0.7 |
||
سطر 3:
|image = Idol of Jayadeba at Jayadeba Pitha, Kendubilwa, Odisha.jpg
|caption = جیدیو مورتی، کینڈبلوا، اڑیسہ
|birth_date= {{Circa|1170}}<ref name="pashaura9">{{cite book|url=https://books.google.com/books?id=fMrXAAAAMAAJ|title=The Bhagats of the Guru Granth Sahib: Sikh Self-definition and the Bhagat Bani|publisher=Oxford University Press|year=2003|isbn=978-0-19-566269-6|pages=9, 116-123|author=Pashaura Singh|
|birth_place= [[مشرقی ہندوستان]]
|spouse=پدماوتی
سطر 15:
|footnotes=
}}
'''جیدیو''' سنسکرت کے مشہور شاعر تھے جو بارہویں صدی میں گزرے۔ ان کی نظم [[گیت گوند]]<ref name="mamcup4">{{cite book|url=https://books.google.com/books?id=5B0JEN2ct94C&pg=PA4|title=The Sikh Religion: Its Gurus, Sacred Writings and Authors|publisher=Cambridge University Press|year=2013|isbn=978-1-108-05548-2|pages=4–9|author=Max Arthur Macauliffe|
ان کی زندگی کے بارے زیادہ معلومات نہیں۔ بس اتنا تذکرہ ملتا ہے کہ وہ تنہائی پسند شاعر تھے جو مشرقی ہندوستان میں مشہور تھے۔ جیدیو گرو گرنتھ میں شامل سب سے قدیم شاعر ہیں۔ یاد رہے کہ گرو گرنتھ [[سکھ مت]] کی مقدس کتاب ہے۔ سکھ مت برصغیر کا ایک مذہب ہے جو جیدیو کی وفات سے کئی صدیاں بعد شروع ہوا۔<ref name="mamcup4"/><ref name="pashaura9" />
سطر 21:
== سوانح==
ذات کے اعتبار سے براہمن تھے اور ان کی پیدائش کی تاریخ اور مقام کے بارے ہمیں یقینی معلومات نہیں ملتیں۔ ان کی تحاریر کو پڑھنے سے پتہ چلتا ہے کہ وہ یا تو اوڑیسہ کے دیہات کندولی ساسن یا پھر بنگال میں جیدیو کنڈولی میں پیدا ہوئے۔{{sfn|Miller|1977}} جیدیو ایک جہاں گرد تھے اور شاید پوری سے بھی گزرے تھے۔ ایک روایت میں ہے کہ انہوں نے پدماوتی نامی ایک رقاصہ سے شادی کر لی تھی تاہم موجودہ دور کے عالم اسے نہیں مانتے۔{{sfn|Miller|1977}}
ان کے والد کا نام بھوج دیو اور والدہ کا رام دیوی تھا۔ مندر میں موجود تحاریر سے پتہ چلتا ہے کہ انہوں نے سنسکرت شاعری میں کُرما پٹکا میں تعلیم پائی تھی۔<ref name="OHRJ">{{cite book|title=The Orissa Historical Research Journal|url=https://books.google.com/books?id=fCVuAAAAMAAJ|year=1993|publisher=Superintendent of Research and Museum|
== ادبی تخلیقات ==
وشنو کے دس اوتاروں دشواترا کو مقبولِ عام بنانے میں اہم کردار ادا کیا تھا۔ اس کے علاوہ کرشن کو مرلی بجاتے ہوئے تری بھنگی انداز جو دکھایا گیا ہے، وہ بھی ان کا مرہونِ منت ہے۔
ان کی دو حمدیں گرو [[گرنتھ صاحب]] کا حصہ ہیں جو سکھ مت کی مقدس کتاب ہے۔<ref name="mamcup4"/><ref name=pashaura9/> یہ حمدیں سنسکرت اور مشرقی اپابھرمشا کے اختلاط سے لکھی گئی ہیں۔<ref>{{cite book|last=Dass|first=Nirmal|title=Songs of the Saints from the Adi Granth|publisher=State University of New York Press|isbn=978-0791446836|page=130|url=https://books.google.com/books?id=GZSndbFnrVIC&pg=PA130&dq=Jayadeva+born+Bengal&hl=en&sa=X&ei=fCdgUqXdGITF0QWryoGYCw&ved=0CGIQ6AEwCA#v=onepage&q=Jayadeva%20born%20Bengal&f=false}}</ref> کہا جاتا ہے کہ پوری کے دورے میں جیدیو کے کام سے بابا [[گرو نانک]] بہت متاثر ہوئے تھے۔<ref>{{cite book|title=Encyclopaedia of Education, Culture and Children's Literature: v. 3. Indian culture and education|url=https://books.google.com/books?id=3T2Ph_SmjtoC&pg=PA49|year=2009|publisher=Deep & Deep Publications|isbn=978-81-8450-150-6|pages=49–|
==حواشی==
سطر 32:
== حوالہ جات ==
* {{cite book|last1=Miller|first1=Barbara Stoler|authorlink1=Barbara Stoler Miller|title=Lovesongs of Krishna, the Gītagovinda of Jayadeva|date=1977|publisher=Columbia University Press|location=New York|isbn=0231040288|edition=1st Indian|url=https://cup.columbia.edu/book/love-song-of-the-dark-lord/9780231110976|ref=harv|
[[زمرہ:اڑیسہ کے شعرا]]
|