"حاضرین" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م خودکار: اضافہ مساوی زمرہ جات
1 مآخذ کو بحال کرکے 0 پر مردہ ربط کا ٹیگ لگایا گیا) #IABot (v2.0.7
سطر 8:
ذرائع ابلاغ کی جانب سے حاضرین پر تحقیق و مطالعہ تعلیمی نصابوں کا تسلیم شدہ حصہ بن چکے ہیں۔ [[حاضرین کا نظریہ]] حاضرین کے رویوں پر گہری مطالعاتی رائے پیش کرتا ہے۔ یہ معلومات بتاتے ہیں کہ حاضرین کس طرح اثر انداز ہوتے ہیں اور مختلف طرز کے فنون سے کس طرح متاثر ہوتے ہیں۔ فن کی سب سے بڑی شکل ذرائع ابلاغ ہیں۔ فلمیں، ویڈیو گیمز، ریڈیو شو، سافٹ ویئر (اور ہارڈویئر) اور دیگر کئی شکلیں حاضرین سے متاثر ہوتے ہیں اور ان کے تبصروں اور سفارشوں کی اپنی اہمیت ہے۔
 
[[انٹرنیٹ]] کی شراکت اور [[شہری صحافت]] کے اس دور میں پیشہ ورانہ تخلیق کار عوام کے ساتھ جگہ اور توجہ بانٹتے ہیں۔ امریکی صحافی جیف جارویس نے کہا، "عوام کو ذرائع ابلاغ پر قابو دیجیے، وہ اس کا استعمال کریں گے۔ اس برعکس عوام کو ذرائع ابلاغ پر قابو مت دیجیے اور آپ ہاریں گے۔ جب بھی شہری قابو پا سکیں، وہ قابو میں لیں گے۔"<ref name="Rosen">{{cite web |url=http://archive.pressthink.org/2006/06/27/ppl_frmr.html |title= The People Formerly Known as the Audience |accessdate=August 5, 2012 |last=Rosen |first=Jay |authorlink=Jay Rosen |date=June 27, 2006 |publisher= Press Think |archiveurl = https://web.archive.org/web/20160830232111/http://archive.pressthink.org:80/2006/06/27/ppl_frmr.html |archivedate = 2016-08-30 |url-status=live }}</ref> ٹام کرلی، صدر، ایسوسی ایٹیڈ پریس نے اسی طرح کہا، "صارفین یہ فیصلہ کر رہے ہیں کہ وہ کن نکات میں مشغول ہوں— کون عمل آوری، کون سا آلہ، کون سا وقت اور کون سی جگہ۔"<ref name="Rosen"/>
 
== حوالہ جات ==