"حسن روحانی" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
(ٹیگ: ترمیم از موبائل موبائل ویب ترمیم)
1 مآخذ کو بحال کرکے 0 پر مردہ ربط کا ٹیگ لگایا گیا) #IABot (v2.0.7
سطر 1:
{{خانہ معلومات صاحب منصب/عربی}}
'''حسن روحانی''' ایرانی [[سیاست دان]] اور ایران کے موجودہ صدر ہیں۔ انہوں نے [[2013ء]] میں [[ایران]] کا صدارتی انتخاب جیتا تھا۔<ref>{{cite news |title=Iran celebrates Rouhani's presidential win |author= |url=http://www.aljazeera.com/news/middleeast/2013/06/201361523312748181.html |newspaper=الجزیرہ |date=16 جون 2013ء |accessdate= | archiveurl = httphttps://web.archive.org/web/20181225093146/https://www.aljazeera.com/news/middleeast/2013/06/201361523312748181.html?xif= | archivedate = 2018-12-25 دسمبر|url-status=live 2018}}</ref>
آپ کو اصلاح پسندوں کی حمایت حاصل تھی۔ انتخابات میں حسن روحانی کی فتح کے بعد امریکی حکومت نے کہا ہے کہ وہ ایران سے اس کے جوہری پروگرام پر براہ راست بات کرنے پر تیار ہے۔ صدارتی انتخابات میں حسن روحانی نے پچاس فیصد سے معمولی زیادہ ووٹ لیے اس لیے ثانوی انتخابات کی ضرورت نہیں پڑی۔ پانچ کروڑ کے قریب ایرانی ووٹروں میں سے 72.2 فیصد نے اپنا حقِ رائے دہی استعمال کیا۔ روحانی نے عالمی طاقتوں کے ساتھ بہتر روابط کا عزم ظاہر کیا ہے۔