"حفیظ اللہ امین" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م خودکار: اضافہ زمرہ جات +ترتیب (14.9 core): + زمرہ:مقتول افغان سیاست دان
1 مآخذ کو بحال کرکے 0 پر مردہ ربط کا ٹیگ لگایا گیا) #IABot (v2.0.7
سطر 5:
اسی عرصہ کے دوران وہ نور محمد ترکئی سے واقف ہوئے۔انہوں نے 1965 ء پارلیمانی انتخابات میں ایک امیدوار کے طور پرحصہ لیا مگر نشست جیتنے میں ناکام رہے۔ 1969ءکے پارلیمانی انتخابات میں امین واحد خلق کے رکن تھےجو کہ پارلیمان میں منتخب ہوئے تھے، اس طرح پارٹی کے اندر ان کے اثرورسوخ میں اضافہ ہوا۔ وہ ثور انقلاب کے اہم رہنماؤں میں سے ایک تھے۔
 
امین کی مختصر مدت صدارت شروع سے ہی تنازعات کا شکار رہی۔وہ اپنے سے پہلے صدر نور محمد ترہ کئی کو معزول کرکے اقتدار میں آئے تھے اور بعدمیں ترہ کئی کی موت کا حکم دیا ۔ حفیظ اللہ امین نے ترہ کئی حکومت کے خلاف بغاوت کرنے والے عناصر کی حمایت حاصل کرنے کی کوشش کی <ref>{{cite web|url=http://www.afghanland.com/history/communist.html|title=Archived copy|accessdate=2018-01-12|deadurl=yes|archiveurl=https://web.archive.org/web/20170129191129/http://www.afghanland.com/history/communist.html|archivedate=2017-01-29|df=}}</ref>مگر ان کی حکومت یہ مسئلہ حل کرنے میں ناکام رہی۔ کئی افغانیوں نے امین حکومت کے  سخت ترین اقدامات مثلاً ہزاروں  افراد کو سزائے موت کی سزا  دینے کا احکام جاری کرنا <ref>''Conflict in Afghanistan: A Historical Encyclopedia'' by Frank Clements</ref>، پر  انہیں سخت تنقید کا نشانہ بنایا<ref>{{cite web|url=http://www.country-data.com/frd/cs/afghanistan/afghanistan.html|title=Library of Congress / Federal Research Division / Country Studies / Area Handbook Series / Afghanistan|website=www.country-data.com| archiveurl = httphttps://web.archive.org/web/20181225093532/http://www.country-data.com/frd/cs/afghanistan/afghanistan.html | archivedate = 2018-12-25 دسمبر |access-date=2018-11-08|url-status=live}}</ref>۔ سوویت یونین بھی ان سے خائف رہا اور ان پر سی آئی اے کا ایجنٹ ہونے کے شبہ کا اظہار کرتا رہا۔  اسی دور میں سویت یونین نے افغانستان کے ساتھ 25 سالہ دوستی معاہدے کو توڑتے ہوئے براہ راست ملک میں فوجی جارحیت کی۔ امین کو سویت یونین کی افواج نے کو 27 دسمبر، 1979 کو آپریشن طوفان 333 کے حصے کے طور پرقتل کرد یا۔ ان کی مدت صدارت محض تین ماہ رہی۔
 
== حوالہ جات ==