"دائرہ عام" کے نسخوں کے درمیان فرق
حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م خودکار: درستی املا ← جن ک\1؛ تزئینی تبدیلیاں |
3 مآخذ کو بحال کرکے 0 پر مردہ ربط کا ٹیگ لگایا گیا) #IABot (v2.0.7 |
||
سطر 1:
[[فائل:PD-icon.svg|تصغیر|دائرہ عام]]
'''دائرۂ عام''' (Public Domain) میں ایسے کام شامل ہیں جن کی [[فکری ملکیت]] کے حقوق کی میعاد ختم ہو چکی ہو <ref name="Boyle 2008 38">{{Cite book|last=Boyle|first=James|title=The Public Domain: Enclosing the Commons of the Mind|publisher=CSPD|year=2008|page=38|url=http://www.google.com/books?id=Fn1Pl9Gv_EMC&dq=public+domain&source=gbs_navlinks_s|isbn=978-0-300-13740-8|
غیر رسمی طور پر، دائرۂ عام کام وہ ہیں جو عوامی طور پر دستیاب ہیں۔ جبکہ باضابطہ تعریف کے مطابق ایسے کام ہیں جو نجی ملکیت کے لیے دستیاب نہیں ہیں یا عوامی استعمال کے لیے دستیاب ہیں۔ حقوق مختلف ممالک کی بنیاد پر ہیں، ایک کام کسی ملک میں دائرۂ عام میں جبکہ دوسرے حقوق سے مشروط ہو سکتا ہے۔
== تعریف ==
دائرہ عام کی حدود کا تعین [[حقوق نسخہ]] اور [[فکری ملکیت]] سے مربوط ہے۔ یہ ایسے کام ہیں جو اب حق اشاعت کی مدت میں نہیں یا کبھی بھی حق اشاعت کے قانون سے محفوظ نہیں تھے۔<ref name="Ronan 2006 104">{{Cite book| last = Ronan
جیمز بویل (James Boyle) نے اصطلاح دائرہ عام کے مشترکہ استعمال کو واضح کیا اور عوامی املاک کو دائرہ عام کے مترادف قرار دیا ہے اور حقوق نسخہ کو نجی ملکیت کرار دیا۔<ref>{{Cite book| last = Ronan
== حوالہ جات ==
|