"دما دم مست قلندر" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م خودکار: اضافہ زمرہ جات +ترتیب (14.9 core): + 6 زمرہ
1 مآخذ کو بحال کرکے 0 پر مردہ ربط کا ٹیگ لگایا گیا) #IABot (v2.0.7
سطر 17:
| Next single =
}}
'''''دما دم مست قلندر''''' ایک [[روحانی (موسیقی)|روحانی]] گیت جو سندھ کے انتہائی قابل احترام صوفی بزرگ [[لعل شہباز قلندر|لعل شہباز قلندر سیہونی]] کے اعزاز میں لکھا گیا ہے۔ گیت کی اصل شاعری سب سے پہلے تیرہویں صدی عیسوی کے صوفی شاعر [[امیر خسرو]] نے لکھی، بعد میں اس میں [[بلھے شاہ]] نے مزید ترمیم کی۔ اس گیت کی جدید دُھن مشہور نغمہ ساز استاد عاشق حسین نے پیش کی،<ref>{{cite web |url= http://www.dawn.com/news/1100498 |title= Dama Dam Mast Qalandar: The man behind the melody |first= سہیل یوسف |last= Umar |date= 17 اپریل 2014 |publisher=| archiveurl |archiveurl= httphttps://web.archive.org/web/20181225114822/https://www.dawn.com/news/1100498%20 | archivedate = 2018-12-25 دسمبر|access-date= 2018-03-24 |url-status= live }}</ref> اور بعد میں بہت سے پاکستانی موسیقاروں جیسے کہ [[نور جہاں (گلوکارہ)|نور جہاں]]، [[نصرت فتح علی خان]]، [[عابدہ پروین]]، [[صابری برادران]]، [[ریشماں]]، [[کومل رضوی]] اور [[جنون (بینڈ)|جنون]] وغیرہ نے اسے گایا۔ اس گیت کو بہت سے بھارتی موسیقاروں جیسے کہ [[ہنس راج ہنس]]، [[وڈالی برادرز]] اور [[میکا سنگھ]] نے بھی گایا ہے۔
 
== حوالہ جات ==