"روری پیک اعزاز" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م خودکار: اضافہ زمرہ جات +صفائی (14.9 core): + زمرہ:برطانوی اعزازات
1 مآخذ کو بحال کرکے 0 پر مردہ ربط کا ٹیگ لگایا گیا) #IABot (v2.0.7
سطر 1:
روری پیک ایک برطانوی فلمی اعزاز ہے، جو ان عکاسوں کو دیا جاتا ہے جو اہم واقعات کی رپورٹنگ کی خاطر اپنی جان تک کی پروا نہیں کرتے۔ اسے [[شمالی آئر لینڈ]] کے فری لانس کیمرا مین روری پیک کے اعزاز میں 1995ء میں جاری کیا گیا۔ روری پیک 1993 میں [[ماسکو]] میں ہونے والی فوجی بغاوت کی کوریج کے دوران ہلاک ہوئے تھے۔ اس اعزاز کا اجرا روری پیک کی بیوی جولیٹ پیک <ref>{{Cite web| author =|url=https://www.telegraph.co.uk/news/obituaries/1541782/Juliet-Peck.html|title=Juliet Peck|publisher=telegraph.co.uk|date= 7 February 2007|accessdate= 29 November 2018 | archiveurl = httphttps://web.archive.org/web/20181225131835/https://www.telegraph.co.uk/news/obituaries/1541782/Juliet-Peck.html | archivedate = 25 دسمبر 2018-12-25|url-status=live}}</ref> اور دوست جان گنسٹن نے روری پیک ٹرسٹ نکے تحت کیا ہے۔ اس اعزاز کے لیے سرمایہ [[سونی]] کی [[مملکت متحدہ| برطانوی]] شاخ مہیا کرتی ہے۔ روری پیک ٹرسٹ اس وقت عالمی پہچان رکھتا ہے جس کا مقصد فری لانس کام کرنے والوں کو تحفظ اور امداد پہچانا ہے۔
==زمرے==
اس وقت روری پیک اعزاز درج ذیل تین زمروں میں دیا جاتا ہے۔