"سوریا ونش" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م Tahir mq نے صفحہ اکشواکو خاندان کو سوریا ونش کی جانب منتقل کیا
1 مآخذ کو بحال کرکے 0 پر مردہ ربط کا ٹیگ لگایا گیا) #IABot (v2.0.7
سطر 1:
[[پران|پرانک ادب]] کے مطابق '''اِکشواکو ونش''' یا '''اِکشواکو خاندان''' ایک [[شاہی سلسلہ]] تھا<ref>Geography of Rigvedic India, M.L. Bhargava, Lucknow 1964, pp. 15-18, 46-49, 92-98, 100-/1, 136</ref> جس کی بنیاد افسانوی بادشاہ [[اکشواکو]] نے رکھی تھی۔ اکشواکو کا لفظی مطلب "کڑوا کھیرا [Citrullus colocynthis - نباتيات]" ہے۔<ref>{{Cite web|url=http://spokensanskrit.org/index.php?mode=3&script=hk&tran_input=Ikshvaku&direct=au|title=سنسکرت ڈکشنری فار اِسپوکن سنسکرت|last=گلاشوف|first=کلاز|website=spokensanskrit.org|access-date=2017-08-18| archiveurl = httphttps://web.archive.org/web/20181225004206/http://spokensanskrit.org/index.php?mode=3&script=hk&tran_input=Ikshvaku&direct=au | archivedate = 25 دسمبر 2018-12-25|url-status=live}}</ref> اس شاہی سلسلے کو [[سوریا ونش]] بھی کہا جاتا ہے۔ [[رام|بھگوان رام]] کا تعلق اِکشواکو خاندان سے تھا۔{{sfn|زمر|1952|p=218}} 24 میں سے 22 [[جین]] [[تیرتھنکر]]وں کا تعلق اس خاندان سے تھا۔{{sfn|زمر|1952|p=220}} [[بدھ مت|بدھ]] کتب مقدسہ میں [[سدھارتھ گوتم|شہزادہ سدھارتھ]] کا تعلق بھی اسی خاندان سے بتایا گیا ہے۔
 
== حوالہ جات ==