"شامی پناہ گزین" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
1 مآخذ کو بحال کرکے 0 پر مردہ ربط کا ٹیگ لگایا گیا) #IABot (v2.0.7
م خودکار: درستی املا ← کارروائی
سطر 109:
|}
 
'''شامی پناہ گزین''' یا '''شامی مہاجرین''' ان [[شام]]ی شہریوں کو کہا جاتا ہے جو [[شامی خانہ جنگی]] کے باعث ملک چھوڑ کر دنیا کے مختلف حصوں میں چلے گئے۔ مختلف تنظیموں کی کاروائیوںکارروائیوں کی وجہ سے شام بہت متاثر ہوا اور امن کی تلاش میں چار ملین سے زائد شامی شہریوں نے ملک چھوڑ کے دیگر ممالک میں پناہ لی ہے ان ممالک میں [[ترکی]]،[[لبنان]] اور [[اردن]] میں سب سے زیادہ شامی پناہ گزین موجود ہیں۔ فروری 2015 کے مطابق ترکی میں 2 ملین سے بھی زائد شامی مہاجرین موجود ہیں اور ترکی نے 6 ارب ڈالر سے بھی زائد رقم ان متاثرین پر خرچ کی ہے یوں ترکی دنیا کا وہ پہلا ملک ہے جہاں اس وقت سب سے زائد متاثرین موجود ہیں۔
== رد عمل ==
=== امداد ===