"محمد علی بیگ" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م خودکار: اضافہ زمرہ جات +ترتیب (14.9 core): + زمرہ:حیدرآباد، دکن کے فلم ہدایت کار
1 مآخذ کو بحال کرکے 0 پر مردہ ربط کا ٹیگ لگایا گیا) #IABot (v2.0.7
سطر 15:
}}
'''محمد علی بیگ''' بھارتی تھیٹر کی ایک شخصیت ہیں نیز اشتہارات پر مبنی فلمیں اور ڈاکیومینٹری فلمیں بناتے ہیں۔ انہیں میڈیا کی جانب سے "گلوبل فیس آف حیدرآبادی تھیٹر" ، 'سلطان آف ایپیکس اور 'ماسٹر آف ریوائیول' کے نام دیے گئے ہیں۔ انہیں پدماشری ایوارڈ سے بھی نوازا گیا۔ انہوں نے 2005ء میں حیدرآباد میں قادر علی بیگ تھیٹر فاؤنڈیشن کی بنیاد رکھی جو انہوں نے اپنے مرحوم والد اور تھیٹر اداکار قادر علی بیگ کی یاد میں قائم کیا۔ بھارت کے مشہور تھیٹر گھرانوں میں سے ایک میں ان کی پیدائش نے تھیٹر سے متعلق ان کی صلاحیتوں کو جلا بخشی۔ قادر علی بیگ تھیٹر فاؤنڈیشن حیدرآباد میں بامقصد تھیٹر کی ترویج میں اپنا کردار ادا کر رہی ہے۔
اپریل 2014ء میں انہیں تھیٹر کی خدمات سر انجام دینے پر بھارت کے چوتھے بڑے سول ایوارڈ پدماشری سے نوازا گیا۔<ref name=pib>{{cite web | title =Padma Awards Announced |publisher=Press Information Bureau, Ministry of Home Affairs, Government of India| url = http://www.pib.nic.in/newsite/erelease.aspx?relid=69364 |date=25 جنوری 2014|accessdate = 2014-01-26|archiveurl=https://www.webcitation.org/6NEu2cjx3?url=http://www.pib.nic.in/newsite/PrintRelease.aspx?relid=102735|archivedate=2014-02-08|url-status=live}}</ref>
مختلف بین الاقوامی اعزازات جیسے پیرس میں فرنچ آرنر، ٹورنٹو اور شکاگو میں گلوبل ایکسیلینس ایوارڈ کے علاوہ ترکی، برطانیہ اور امریکا میں بھی ان کے تھیٹر سے متعلق کام کو بہت سراہا جاتا ہے۔ ایڈورٹائزنگ اور ڈاکیومینٹری فلمیں بنانے کے سلسلے میں ان کی کل 450 پروڈکشنز موجود ہیں جن پر انہیں 40 سے زائد بین الاقوامی حسن کارکردگی کے اعزازات سے نوازا گیا۔